تازہ ترین
Home / Tag Archives: کھیل، کرکٹ (page 2)

Tag Archives: کھیل، کرکٹ

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، سلیکٹرز نے ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے 15 رکنی جبکہ ون ڈے سیریز کے لئے 17 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے، عبداللہ شفیق بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے، تین ٹی …

مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر۔ ایشیا کپ کا انعقاد امارات میں جبکہ ورلڈ کپ کا انعقاد ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔دونوں ایونٹز کیلئے پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ شریک ہوگا، اسکواڈ کیساتھ دو ٹریولنگ ریزروز بھی شامل …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کر دیا گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں بتایا گیا کہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی …

مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرامیچ ہفتہ سے شروع ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرامیچ ہفتہ سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا اور کھلاڑیوں نے اپنی خامیوں …

مزید پڑھیں

مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا۔ ارشد خان فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز سے فوری علیحدہ ہوگئے۔ ارشد خان تنولی نے کشمیر پریمئر لیگ کے پینتیس فیصد شیئرز خرید لیے۔ نو منتخب چیئرمین کے پی ایل …

مزید پڑھیں

ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ: لاہور ڈس ایبلڈ نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، سیالکوٹ کو 35 رنز سے شکست

لاہور/ کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لاہور ڈس ایبلڈ نے آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف فاؤنڈیشن ساتویں نیشنل ڈس ایبلڈ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کا تیسرے مرحلے میں سیالکوٹ ڈس ایبلڈ کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، پاکستان ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے …

مزید پڑھیں

رمیز راجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر مسرور

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس کھیل سے …

مزید پڑھیں

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی چیمپئن ٹرافی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

دبئی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کے شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر، پاکستان کو 29 سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کر دیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک بھی ڈھاکہ پہنچ گئے

ڈھاکہ (اسپورٹس رپورٹر) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک بھی ڈھاکہ پہنچ گئے۔ دبئی میں کمرشل شوٹ کی وجہ سے بابر اور شعیب ملک نے ٹیم کے ساتھ بنگلادیش کا سفر نہیں کیا تھا۔ دونوں کھلاڑی ایک روز قرنطینہ اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کی …

مزید پڑھیں

داؤد اسپورٹس محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی، دوسرے سیمی فائنل میں سرسید کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الرحمٰن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں داؤد اسپورٹس نے سرسید کرکٹ کلب کو باآسانی 133 رنز سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اُس کا مقابلہ تیسر ٹاؤن ٹائیگرز کرکٹ کلب …

مزید پڑھیں