ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دیکر ورلڈ کپ کی ڈور سے باہر کر دیا
دبئی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے میچ میں انگلینڈ نےسری لنکا کو 26 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شاناکا نے ٹاس جیت کر … مزید پڑھیں