ملیر میں اسپورٹس کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، ملیر یکجہتی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کی تقریب رونمائی سے مہمان خصوصی کامران ٹیسوری کا خطاب
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نوجوانوں میں کرکٹ سے محبت کو مزید اُجاگر کرنے کے لئے ملیر سے تعلق رکھنے والے سینئر کھلاڑی گزشتہ کامیاب ٹورنامنٹ کے بعد ملیر یکجہتی کلر کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کا انعقاد کرنے جارہے ہیں، کرکٹ ٹورنامنٹ پوائنٹ کراچی کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد کیا … مزید پڑھیں