ایم این اے صائمہ ندیم کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات
کراچی/ اسلام آباد (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ان کی دیگر مضوعات پر بات ہوئی۔ صائمہ ندیم نے وزیر اعظم عمران … مزید پڑھیں