لیویز فورس زہری کی کاروائی بیوی کو قتل کرکے فرار ہونے والا ملزم 2 گھنٹے کے اندر قلات سے گرفتار
قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) لیویز فورس زہری کی زبردست کاروائی بیوی کو قتل کرکے فرار ہونے والے ملزم 2 گھنٹے کے اندر قلات سے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح ملزم فیروز ولد محمد اکرم سکنہ نورگامہ نے آج زہری میں اپنے بیوی کو نامعلوم وجوہات کی بنا پر … مزید پڑھیں