خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم آج سے شروع ہو گئی
لاہور (بیورو رپورٹ) خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم آج سے شروع ہو گئی۔ خسرہ او روبیلا سے بچاؤ کی آج سے شروع ہونے والی مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی جس دوران 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو حفاظتی ٹیکے … مزید پڑھیں