پسرور باۓ پاس کے قریب پولیس کی کاروائی، ڈاکوؤں کا گروہ گرفتار، اسلحہ و گولیاں برآمد
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) پسرور بائی پاس کے قریب مخبر کی اطلاع دی کہ دو مشکوک مسلح افراد ہیں جوکہ ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہیں جس پر ایس آئی راشد وسیم نے پولیس پارٹی کے ہمراہ جیسر والا میں کاروائی کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر دو ملزمان … مزید پڑھیں