داخلوں کے لئے نئی شرائط سے طلبہ و طالبات اور والدین پر مالی بوجھ بڑھے گا۔ عبدالحاکم قائد وائس چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کالجز سندھ کے افسران کی جانب سے گیارہویں جماعت میں داخلوں کے لئے نئی شرائط سے نہ صرف طلبہ و طالبات اور والدین پر مالی بوجھ بڑھے گا بلکہ مذید پیچیدگیاں بڑھا … مزید پڑھیں