لیبیا کے دارالحکومت میں سرگرم عسکری گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں27 افراد ہلاک
طرابلس (نوپ نیوز) لیبیا کے دارالحکومت میں سرگرم عسکری گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں27 افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت صحت کے ترجمان ویداد ابر نران کے مطابق پیر کے روز سے شروع ہونے والی تازہ جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں، جب … مزید پڑھیں