تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تھائی لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں! ہلاکتیں 71 ہو گئیں، لاکھوں افراد متاثر

تھائی لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں! ہلاکتیں 71 ہو گئیں، لاکھوں افراد متاثر

 

تھائی لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں! ہلاکتیں 71 ہو گئیں، لاکھوں افراد متاثر

بنکاک (نوپ نیوز مانٹریںنگ ڈیسک) تھائی لینڈ انتہائی میں شدید بارشوں اور سیلاب نے ملک کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق 12 اکتوبر تک سیلاب کے باعث 71 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 51 صوبے اس قدرتی آفت سے متاثر ہوئے ہیں۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک سمیت 21 صوبوں کے متاثرہ علاقوں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔

سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تقریباً 24 لاکھ 59 ہزار افراد اور 9 لاکھ سے زائد گھرانے متاثر ہوئے ہیں۔

حکام امدادی کارروائیوں، نکاسیٔ آب اور متاثرہ علاقوں کی بحالی میں مصروف ہیں، تاہم کئی مقامات پر پانی کی سطح بڑھنے اور سڑکیں بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 

تھائی لینڈ میں سیلاب کی تباہ کاریاں

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

گجرات میں گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والی دو خواتین گرفتار، 33 لاکھ روپے کے زیورات برآمد

گجرات، (مرزا عادل رحمان) تھانہ صدر گجرات پولیس نے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے