Home / پاکستان (page 315)

پاکستان

ٹنڈو آدم میں عوام کو درپیش مشکلات کے خلاف جماعت اسلامی ٹنڈو آدم کے تحت پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ:رضوان احمد غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر مہنگائی، بے روزگاری، لوڈ شیڈنگ، امن و امان کی خراب صورتحال، سودی نظام معیشت، نادرا ٹنڈو آدم میں عوام کو درپیش مشکلات کے خلاف اعلانیہ ملک گیر یوم احتجاج کی اپیل پر جماعت اسلامی ٹنڈو آدم …

مزید پڑھیں

قدیم جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور دینی اور عصری علوم کے ساتھ ساتھ تھیٹر گروپ کے ذریعے لوگوں کو محظوظ بھی کراتے ہیں

بہاولپور (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چولستانی حطے میں سب سے قدیم جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اگر ایک طرف مختلف دینی و عصری علوم پڑھائے جاتے ہیں تو دوسری طرف اس یونیورسٹی میں لوگوں کے درمیان خوشیاں بانٹنے کیلئے تھیٹر گروپ بھی تیار کروایا جارہا ہے۔ یونیورسٹی کے مین آڈیٹوریم …

مزید پڑھیں

مزدور رہنما یعقوب احمد شیخ کی ایس بی سی اے ریفرنڈم میں کامیابی پر پیپلز یونٹی کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابقہ چیئرمین سی بی اے پیپلز یونٹی ایس بی سی اے ابراہیم حسین کاکا، صدر اختر حسین فاروقی کو ریفرنڈم میں کامیاب ہونے پر ریفرنڈم اتحادی صدر کنٹریکٹ اینڈ ورک چارج ایمپلائز اتحاد یعقوب احمد شیخ کی مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز لیبر بیورو سندھ …

مزید پڑھیں

کورونا وبا میں مزید 29 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ گزشتہ روز ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق …

مزید پڑھیں

عمران خان اصولی اور نظریاتی سیاست سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور

لاہور (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ عمران خان اپنی اصولی اور نظر یاتی سیاست سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ لاہور سے جاری بیان میں چوہدری سرور نے کہا کہ پی ڈی ایم خود کو سیاسی میدان میں زندہ رکھنے کے لئے جلسے کر رہی ہے، …

مزید پڑھیں

عید الاضحی پر کورونا کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہو سکتی ہے۔ ماہرین طب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈاؤ یونیورسٹی کے مالیکولر پیتھالوجیسٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید خان اور ماہرین طب نے کہا ہے کہ عیدالاضحی پر کووڈ 19 کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے جب کہ چوتھی لہر، عیدالاضحیٰ کے بعد جولائی کے اختتام پر نمودار ہوسکتی ہے۔ ڈیلٹا ویرینٹ کے پھیلاؤ اور …

مزید پڑھیں

ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ نیا ڈرامہ کرنے جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ابو بچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈرامہ اسٹیج کرنے جا رہا ہے۔ پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے حوالے سے اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا …

مزید پڑھیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام سوات میں جلسے کی تیاریاں مکمل

سوات (رپورٹ: اصغر شاہ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام آج گراسی گراؤنڈ میں جلسہ کیا جارہا ہے جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسہ عام کر رہی ہے، جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، جلسے سے …

مزید پڑھیں

ملک میں لگائی جانے والی کورونا ویکسین کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ این سی او سی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان میں لگائی جانے والی کورونا ویکسین کی تعداد ایک کروڑ 70 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا سے بچاؤ کے لئے مختلف اقسام کی ویکسین کی ایک کروڑ 70 لاکھ سے زائد خواراکیں لگائی جاچکی ہیں، …

مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7جولائی کو بلانے کا فیصلہ۔ ذرائع

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7 جولائی کو اسلام آباد میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں