تازہ ترین
Home / پاکستان (page 196)

پاکستان

چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7 سے وکٹوں شکست دے دی

کرائسٹ، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈیرل مچل اور گلین فلپس کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ نے مسلسل چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ گرین شرٹس نے …

مزید پڑھیں

این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ:سیکنڈ سیڈ شان نعمت کو شکست، اسجد اقبال نے ایونٹ میں 128کا بریک کھیل دیا،دس کیوئسٹ ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سہیل شہزاد،اسجد اقبال،عبدالستار،احسن رمضان،محمد نسیم اختر،محمدفسجاد،آکاش رفیق،عبدالجاوید اوربابر مسیح نے این بی پی48ویں نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر ایرینا میں جاری چیمپئن شپ کے چوتھے روز نیشنل بینک کے اسجد اقبال نے نمبر دو …

مزید پڑھیں

ایران کا حملہ۔۔پاکستانی سیاست۔۔ملک کی افواج کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم۔۔۔۔الیکشن ملتوی نہیں ہوں گے۔ پی پی پی جلسوں میں نمبر ون۔ ن لیگ بھی جلسے کرنا شروع پاکستان پیپلز پارٹی کا متاثر کن منشور، محمد رضوان خان mrizwankhan1963@gmail.com

پاکستان میں الیکشن کاماحول بن چکا ہے۔کچھ عناصر دہشت گردی اور اب بین الاقوامی سطح پر پاکستان میں ایران کے حملے اور کھلی دخل اندازی کے واقعہ نے بھی پاکستان کو سخت ردعمل پر مجبور کردیا اور پاکستانی افواج نیایرانی صوبے سیستان میں بلوچستان لبریشن آرمی، بی ایل اے اور …

مزید پڑھیں

اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائینل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ 3-3 گول سے برابر

عمان، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) عمان میں جاری اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائینل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ 3-3 گول سے ڈراء، پاکستان نے پول میں 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے درجے پر رہتے ہوئے سیمی فائینل میں جگہ بنالی۔ …

مزید پڑھیں

پروازوں میں تاخیر پر سیرین ائیر اور ائیر بلیو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام اباد، (نوپ نیوز) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ائیر اور ائیر بلیو کو پروازوں میں تاخیر اور مسافروں کے حقوق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔ جمعرات کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پروازوں میں طویل تاخیر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد سے ملاقات

ڈیووس، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) پاکستان اور دبئی کی حکومت نے مواصلات ، ریلوے اور بحری امور کے شعبوں میں تعاون کے لئے بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ڈیووس میں …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے تعمیری کردار ادا کو تیار ہیں، چین

بیجنگ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) چین کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے لئے تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان مائو ننگ نے معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں امید ہے کہ دونوں فریق تحمل …

مزید پڑھیں

ہالینڈ کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ہراکر پاکستان کو سیمی فائنل میں بھیجا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے ہالینڈ کو پنالٹیز میں شکست دی، وزیراعلیٰ باقر پاک ہالینڈ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں 2022 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں ہالینڈٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر پاکستان کو سیمی فائنل میں بھیجا اور 1994 میں پاکستان نے آسٹریلیا میں پنالٹیز پر مضبوط ٹیم ہالینڈ کو …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے ہرادیا، فیصل اکرم کی میچ میں 9 وکٹیں، عبدالفصیح کی سنچری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چھٹے راؤنڈ کے چوتھے اور آخری دن پی ٹی وی نے کے آر ایل کو 155 رنز سے شکست دیدی اس سے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 10 وکٹوں سے اور واپڈا نے غنی گلاس کو …

مزید پڑھیں

تیرواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف: احمد بیگ پہلے دن سرِفہرست

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بینک الحبیب کے 13ویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا پہلا راؤنڈ جمعرات 18 جنوری کو کراچی گالف کلب (KGC) میں کھیلا گیا۔ پہلے دن حصہ لینے والے 95 معروف گالفرز میں سے احمد بیگ 66-6 انڈر پار کے ساتھ سرِفہرست ہیں۔ …

مزید پڑھیں