Home / پاکستان (page 188)

پاکستان

تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو سپر اوور میں ہرادیا سپر اوور میں سعدیہ اقبال کی شاندار بولنگ

کرائسٹ چرچ، (نوپ اسپورٹس) نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ یہ میچ ٹائی ہوگیا تھا جس کے بعد سپر اوور میں اس نے 3 رنز سے کامیابی حاصل کی جس کا سہرا سپر اوور …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک کی دس وکٹوں سے کامیابی۔ اظہرعلی اور حسیب اللہ کی سنچریاں, محمد عباس کی پی ٹی وی کے خلاف میچ میں 10وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) فاسٹ بولر محمد عباس کی عمدہ کارکردگی نے اسٹیٹ بینک کو پی ٹی وی کے خلاف پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں دس وکٹوں سے کامیابی دلادی اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ کے تیسرے دن پی ٹی وی کی ٹیم اپنی دوسری …

مزید پڑھیں

سی پی ڈی آی کا وای ایس ڈی او کے اشتراک سے بجٹ سای کے عمل میں عوام کی شمولیت پرایک روزہ اگاہی سیمنار

چترال,(رپورٹ، گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز بونی کے ایک مقامی ہوٹل میں سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیٹیو (سی پی ڈی ای) ، سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ اکاونٹیبلیٹی ( سی این بی اے) کے اشتراک سے ینگ سٹار ڈیویلپمنٹ آرگنایزیشن(وای ایس ڈی او) نے …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا الیکشن کے حوالے سے کئے جانے والا فیصلہ خوش آئند ہے الیکشن کمیشن پولنگ کے عمل کو صاف و شفاف سرانجام دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کا الیکشن کے حوالے سے کئے جانے والا فیصلہ خوش آئند ہے‘الیکشن کمیشن پولنگ کے عمل کو صاف و شفاف سرانجام دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا سندھ میں سیاسی بیروزگارجمع ہوکر ہمیشہ کی طرح منہ کی کھانے کو تیار ہیں‘ن لیگ کی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے ida rieu کی سالانہ گرانٹ بڑھاکر 15 ملین روپے کردی اور بچوں کو تین پیانو عطیہ کئے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اعلان کیا ہے کہ IDA RIEU کی سالانہ گرانٹ 10 ملین سے بڑھا کر 15 ملین روپے کردی جائے گی اور انھوں نے بالخصوص اسپشل بچوں کیلئے تین پیانو بطور عطیہ بھی فراہم کیے ہیں۔ یہ اعلان انہوں …

مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری سندھ سے صوبائی الیکشن کمشنر کی ملاقات ، عام انتخابات کے لئے انتظامات کا جائزہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد فخر عالم سے سندھ میں نئی۔ تعینات صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ کی ملاقات، ملاقات میں آئندہ عام انتخابات میں انتظامات کےحوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گی چیف سیکریٹری سندھ نے صوبائی الیکشن کمشنر کو بتایا کے حکومت سندھ کی …

مزید پڑھیں

سندھ کے نگران وزیر برائے کھیل، امورِ نوجوانان ، ثقافت، نوادرات اور آرکائیوز ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور مسز اسماء شاہ کی زیر سرپرستی کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کراچی، (نوپ اسپورٹس) ایڈیشنل سیکریٹری محکمۂ کھیل و امورِ نوجوانان محمد توفیق نے پہلی گیند کھیل کر آج صبح جناح کرکٹ گراؤنڈ ناظم آباد نمبر 5 میں جناح ٹرافی ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا ۔ اس موقع پر مسز اسماء شاہ بھی موجود تھیں جبکہ محکمۂ کھیل و امورِ نوجوانان کے …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ہوٹل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے،،جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل 9 میں اسپانسر کرے گا …

مزید پڑھیں

سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن

رات کی تاریکی میں دوسروں کے اخبارات کے صفحات چوری کرکے جعل سازی سے پی ڈی ایف نیوز پیپرزکیسے تیار کیے جاتے ہیں صحافت کی بدنامی کا سبب بننے والے خود ساختہ صحافیوں کی کرپشن کی کہانی ۔۔۔ تحریر: رشید احمد نعیم   سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا …

مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی بیٹنگ لائن ناکام، 360 رنز کہ بڑے مارجن سے شکست

پرتھ، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے 450 رنز کے ہدف میں ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور اسے 360 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا پاکستان نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے …

مزید پڑھیں