Home / پاکستان / سجاس کا جرنلسٹ ذیشان حسین سے ان کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت

سجاس کا جرنلسٹ ذیشان حسین سے ان کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی، (نوپ اسپورٹس) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر محمود ریاض اور سیکریٹری شاہد ساٹی مجلس عاملہ سمیت ممبران نے نیوز زون کے رپورٹر اور مجلس عملہ کے سابق ممبر ذیشان حسین سے ان کے سسر کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے اور تعزیتی بیان میں سجاس نے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ذیشان حسین سمیت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین یارب العالمین

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے