تازہ ترین
Home / پاکستان (page 176)

پاکستان

وزیراعظم یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، ٹیکسلا میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

ٹیکسلا، (نوپ اسپورٹس) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (UET)، ٹیکسلا نے فخر کے ساتھ پرائم منسٹر یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ: یوتھ اسپورٹس لیگ – ہینڈ بال (مین) صوبائی لیگ 2 مارچ سے 6 مارچ 2024 تک منعقد کی، ملٹی پرپز ہال، یو ای ٹی ٹیکسلا میں۔ ایونٹ میں ٹیم اسلام …

مزید پڑھیں

8 مارچ خواتین کا عالمی دن، کیا مقاصد حاصل کرلئے گئے ؟

خواتین کا عالمی دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے عزم کے اظہار کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کی جڑیں 20ویں صدی کے اوائل کی امریکی سوشلسٹ اور مزدور تحریکوں میں پنہاں ہیں، خصوصا اس وقت جب خواتین …

مزید پڑھیں

اپنے آپ سے پیار ۔۔۔ تحریر : حمیرا ریاست ( رجانہ )

خوش رہنا ہے تو اپنی فطرت میں ایک بات شامل کر لو۔ اگر کوئی تمہارے جیسا نا ملے تو اپنے آپ سے پیار کر لو خود کو وقت دو خود کے ساتھ باتیں کرو اپنی خوبیوں اور خامیوں پر غوروفکر کرو ۔ہم سب کو کوئی اور کبھی اتنا خوش نہیں …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہو گی ، باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کیلئے انتظار نہیں کرنا پڑے گا ،محسن نقوی

لاہور، (نوپ اسپورٹس) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہو گی ، باصلاحیت کھلاڑیوں کو ٹیم میں آنے کے لیے انتظار نہیں کرنا پڑے گا ۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گزشتہ روز پی ایس ایل میں شریک پاکستانی …

مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل سا حر شمشاد مرزا کی “چیلنجز ان ملٹری میڈیسنز” کے موضوع پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سیمینار میں شرکت

راولپنڈی، (نوپ نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل سا حر شمشاد مرزا نے پاکستان کی میزبانی میں منعقد ہونے والے “چیلنجز ان ملٹری میڈیسنز” کے موضوع پر شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) کے رکن ممالک سیمینار کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی آئی ایس پی آر …

مزید پڑھیں

چوتھے ٹی ٹونٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کیلئے اعزازہے، ایونٹ میں بھارت سمیت 8 ممالک نے شرکت کی تصدیق ، سید سلطان شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائندکرکٹ لمیٹڈ کے صدر سیدسلطان شاہ نے کہا ہے کہ چوتھے ٹی ٹونٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے لئے اعزازہے۔میگا ایونٹ میں بھارت سمیت 8 ممالک نے شرکت کی تصدیق کردی ہے، پاکستان آئندہ سال بھارت میں …

مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر اشیاء پر 7.5ارب روپے کی خصوصی سبسڈی کا آغاز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان المبارک سے قبل بنیادی اشیاء پر 7.5ارب روپے کی خصوصی سبسڈی کاآغاز ( آج )منگل سے ہو گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن سٹورز کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ عوا م کی سہولت کیلئے رمضان المبارک کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات، وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نےملاقات کی اور وزیراعظم کو وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

گوادر کے طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی و امداد کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوادر کے دورہ کے موقع پر متعلقہ حکام کو ہدایت

گوادر، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ گوادر کے طوفانی بارشوں سے متاثرہ افراد کی بحالی و امداد کے لئے کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، متاثرہ مواصلاتی ڈھانچے کی بحالی اور نجی املاک کے نقصانات کے تفصیلی جائزے پر جلد رپورٹ پیش …

مزید پڑھیں

بلال بھاٹی انٹر اسکول کالج کرکٹ ٹورنامنٹ: الفاکالج نے سیڈر کالج کو شکست دیکھ کر ٹرافی اپنے نام کر لی، رامس باغپاتی فائنل کے ہیرو قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) باب وولمر کرکٹ کلب اینڈ اکیڈمی کراچی کے زیر اہتمام چودھویں بلال بھاٹی انٹر اسکول اینڈ کالج کرکٹ ٹورنامنٹ الفا کالج نے سیڈر کالج کو تین وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق صدر کے سی سی …

مزید پڑھیں