Home / اہم خبریں (page 761)

اہم خبریں

ایس ایس پی میرپورخاص نے سانحہ تیزگام میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی معلومات کے لئے معلوماتی ڈیسک اور کیمپ قائم کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ضلع پولیس میرپورخاص کی جانب سے ٹرین حادثے کے شہداء و زخمیوں کی معلومات و رابطے کے حوالے سے اسٹیشن چوک پر کیمپ قائم۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی میرپورخاص کے خصوصی احکامات پر …

مزید پڑھیں

نیا ناظم آباد کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد کراچی میں سندھ اور بلوچستان کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ 259 رنز کے تعاقب میں بلوچستان نے 1 وکٹ کے نقصان پر 8 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ اس سے قبل 11 رنز کی سبقت سے دوسری …

مزید پڑھیں

اسکولز کی طالبات میں کرکٹ کے فروغ کے لیے پی سی بی اور اوبر میں شراکت داری، 6 ماہ کے دوران 15 سو سے زائد کرکٹرز فائدہ اٹھائیں گی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) کرک فار اَس پروگرام کے تحت خواتین کرکٹ کے فروغ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ اور اوبر کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ 6 ماہ پر مشتمل شراکت داری کا آغاز 31 اکتوبر 2019 سے ہورہا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان شراکت داری سے …

مزید پڑھیں

بنوں میں بارودی مواد کے دھماکے میں مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک

بنوں (رپورٹ: ملک سلمان اعوان) ممتن خیل مارکیٹ جانی خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل ممتن خیل مارکیٹ میں بارودی مواد پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے …

مزید پڑھیں

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا رحیم یار خان میں ٹرین کے اندوہناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کا رحیم یار خان میں ٹرین کے اندوہناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ ایک سال کے دوران غفلت کے باعث ٹرین کے کئی حادثات کا رونما ہونا تشویشناک ہے۔ …

مزید پڑھیں

سی پیک منصوبے کے تحت ہزارہ ایکسپریس وے کے 60 کلومیٹر منصوبے کا افتتاح آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا، اسی منصوبے کا دوسرا حصہ جنوری 2020 تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر السلام

ایبٹ آباد (رپورٹ عتیق سلیمانی) سی پیک منصوبے کے تحت ہزارہ ایکسپریس وے کے 60 کلومیٹر منصوبے کا افتتاح آئندہ چند ہفتوں میں ہوگا اور اسی منصوبے کا دوسرا حصہ جنوری 2020 تک پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔ مذکورہ منصوبے میں دنیا کی جدید ترین چھ الگ الگ ٹنل بھی …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ چترال نے ماں باپ کو بے دردی سے قتل کرنے والے ناحلف بیٹے کو دو مرتبہ سزائے موت کی سزا سنادی۔ ملزم نے 13 جون 2015 کو والدین کو بے دردی سے قتل کیا تھا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے علاقے آیون کے دیر صحن گاؤں سے تعلق رکھنے والے محمد عرفان ولد محمد کاشف نے 13 جون 2015 کو اپنے والد محمد کاشف اور والدہ خودراؤ بی بی کو پے در پے کٹارے کے وار کرکے قتل کئے تھے۔ تھانہ آیون پولیس …

مزید پڑھیں

ایس ایم ای سیکٹر بینکوں کی ترجیح ہونا چاہیے، شیخ عمر ریحان.. زرعی شعبے میں چھوٹے کسان کیلئے جامع منصوبہ بندی کے ساتھ خدمات متعارف کرائی جائیں گی۔ صدر ایچ بی ایل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر شیخ عمر ریحان نے کہا کہ بینکنگ سیکٹر اور صنعتوں کے درمیان مستحکم تعلق ملکی معیشت کی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، بینک ایس ایم ایز کے شعبے کو اپنی ترجیحات میں شامل کریں۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں

سانحہ تیزگام واقعہ نے پوری قوم کو غمزدہ کردیا ہے۔ فوری و شفاف عدالتی تحقیقات کی جائیں۔ عبدالحاکم قائد صدر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد اور جنرل سیکریٹری سردار ذوالفقار نے ٹرین کے المناک حادثہ میں بڑی تعداد میں مسافروں کے جانبحق و زخمی ہونے کے واقعہ پرگہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعہ نے پوری …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سال 2012 سے پولیو سے پاک ضلع ہے اس کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے۔ ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبود کیلئے صحت کے شعبے میں بہتری لانا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے اور مہم کے دوران درپیش مسائل …

مزید پڑھیں