اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ محنت سندھ کے تحت لیبر کانفرنس آئندہ سال فروری میں منعقد کی جائے گی اور اس سلسلے میں تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ ای او بی آئی اور ورکرز ویلفئیر کو 18 ویں ترمیم …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں دیسی شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، شراب و اسلحہ برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کا لیاقت پور ٹرین حادثہ پر گھرے دکھ کا اظہار۔ حادثے میں میرپورخاص کے افراد کے جانبحق ہونے کی خبر پر کمشنر حیدرآباد اور کمشنر میرپورخاص سے رپورٹ طلب۔ جانبحق افراد کے لواحقین سے رابط کیا جائے۔ ممتاز …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاک سرزمین پا رٹی سندھ کے صدر و ممبر نیشنل کونسل شبیر احمد قائم خانی نے کراچی سے راولپنڈی جانے والی ٹرین تیز گام کا رحیم یار خان کے قریب اندوہناک اور ہولناک حادثے میں میرپورخاص کے علاقے سٹلائٹ ٹاؤن کی بسم اللہ مسجد …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان
یہ تھا لاہور کا رہائشی 19 سالہ غازی علم دین پیشے کے لحاظ سے ایک بڑھئی تھا۔ تقسیم ہند سے پہلے انڈیا میں ہونے والے ایک واقعہ نے علم دین کی زندگی میں ہلچل برپا کردی۔ 1923 میں ایک انتہا پسند ہندو نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم این اے نوابزادہ میر منور علی خان تالپور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ میرپورخاص کا ٹرین سانحہ تیزگام پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ٹرین سانحہ میں مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا۔ …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے تیز گام ایکسپریس کے حادثے کو مسافروں کی غلطی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران شیخ رشید نے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ واقعے میں ٹرین کی تین بوگیاں متاثر ہوئیں، لوگ اجتماع پر جا …
مزید پڑھیں اکتوبر 31, 2019 اہم خبریں, بہاول پور, جرائم و حادثات
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور کے قریب گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 63 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
پترا جایا / ملائیشیا (بیورو رپورٹ) ملائشین وزیر اعظم تون مہاتیرمحمد نے کہا کہ ملائشیا کو ایرانی افراد اور ایرانی کمپنیوں کے بینک کھاتوں کو بند کرنے کے لئے بعض حلقوں کی طرف سے سخت دباؤ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انہوں نے اس میں شامل فریقوں کا نام لئے …
مزید پڑھیں اکتوبر 30, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان کسٹمز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسمگلنگ میں ملوث چھ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان مہنگے موبائل فون، اسمارٹ واچز، لیپ ٹاپ پرجیکٹر و دیگر سامان اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ کسٹم حکام کے مطابق دبئی سے آنے …
مزید پڑھیں