نومبر 13, 2019 اہم خبریں, بنوں, جرائم و حادثات
کوہاٹ (رپورٹ: جنید خان وزیر) ڈی پی او کیپٹن (ر) واحد محمود کی ہدایت پر پولیس نے بلی ٹنگ پولیس نے چیکنگ کے دوران پک اپ گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور کارتوس برآمد کرلئے۔ کامیاب کاروائی انڈس ہائی وے پر پرانا ٹول پلازہ کے قریب عمل میں لائی …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, بنوں, پاکستان, خیبر پختونخواں
بنوں (رپورٹ: جنید خان وزیر) جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے زیر اہتمام پلان بی پر عملدرآمد شروع۔ جمعرات کے روز انڈس ہائی وے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا جائیگا یہ فیصلہ جمیعت علماء اسلام (ف) بنوں کے اجلاس میں کیا گیا اجلاس ممبر قومی اسمبلی زاہد …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد ملزمان گرفتار، 8 مسروقہ موٹر سائیکلز اور انڈین ساختہ گٹکے برآمد، مقدمات درج۔ تھانہ ٹاؤن: …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, ملتان
میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کا سبزی منڈی کا دورہ۔ پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس اور نیلامی کا جائزہ لیا۔ تاجر مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء کی فروخت کریں۔ عوام کو بلاجواز مہنگائی سے بچانے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ جامع اقدامات کیے …
مزید پڑھیں نومبر 13, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں ٹائیفائیڈ کے بڑھتے ہوئے اثرات اور اینٹی بائیوٹک کے اثر انداز نہ ہونے پر حکومت سندھ نے سندھ کی 462 یونین کونسل میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 18 نومبر سے 30 …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاﺅس میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی ، رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی، خرم شیر زمان، ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے بریگیڈیئر ابرار ایچ بھٹی اور دیگر بھی شامل تھے۔ اجلاس میں …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پاک فضائیہ کے جنگی میوزیم کے اندر انڈین ایئر فورس کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمن کی ڈمی نصب کردی گئی ہے۔ ابھی نندن کی ڈمی دیکھ کر جہاں پاکستانیوں نے اپنی فضائیہ کی قابلیت کو سراہا ہے تو وہیں بھارتی آگ بگولہ …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ یادگاری سکہ جاری کردیا، بابا گرونانک کے جنم دن کی مناسبت سے 50 روپے کا سکہ جاری کیا گیا ہے۔ 50 روپے مالیت والے اس یادگاری سکے کے کے ایک رخ پر چاند ستارا …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اینٹی کرپشن ویسٹ زون کا لیاقت آباد سب رجسٹرار آفس میں چھاپہ۔ سرکل آفیسر اشرف سومرو کی نگرانی میں چھاپہ مارا گیا، ذرائع کے مطابق سب رجسٹرار آفس لیاقت آباد سے کرپشن کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ چھاپے کے دوران ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا، …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت تاخیر سے دی گئی جو اطلاعات ہیں اس کے مطابق ان کی طبعیت کافی خراب ہے۔ علاج کروانے کا حق سب کا ہے ڈاکٹرز نے اگر کہا ہے …
مزید پڑھیں