Lahore, (Sports Reporter) Fast bowler Hunain Shah held his nerve in a dramatic final over to guide Hyderabad Kingsmen to a thrilling two-run victory over Islamabad United in Eliminator 2 of the HBL Pakistan Super League 11 at Gaddafi Stadium on Friday night. Defending 186-5, Hunain conceded just three runs … مزید پڑھیں
حنین شاہ کی جادوئی آخری اوور، حیدرآباد کنگز مین نے اسلام اباد یونائٹڈ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگز مین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو دو رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کنگز مین … مزید پڑھیں
یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن۔ پاکستان میں مزدوروں کے مسائل، حقوق اور بہتری کی راہیں ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
یکم مئی دنیا بھر میں محنت کشوں کے احترام، جدوجہد اور حقوق کی یاد تازہ کرنے کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ معاشروں کی ترقی اور معیشت کی مضبوطی کا دارومدار مزدور طبقے کی محنت پر ہے۔ مگر افسوس کہ پاکستان میں آج بھی مزدور وہ … مزید پڑھیں
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کراچی میں گیم ڈیولپمنٹ سیمینار کا انعقاد
کراچی: جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل تعلیم کے فروغ کے لیے علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) کراچی میں گیم ڈیولپمنٹ کے موضوع پر ایک خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سیمینار میں NexSkills کے ڈائریکٹر آپریشنز یاسر بلوچ نے بطور مہمانِ خصوصی … مزید پڑھیں
ڈاؤ اسپتال نے ماڈرن پریمیئر لیگ سیزن 3 کا ٹائٹل جیت لیا
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ماڈرن پریمیئر لیگ سیزن 3 کے سنسنی خیز فائنل میں ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال نے انڈس اسپتال کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فیصلہ کن مقابلے میں ڈاؤ اسپتال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز بنائے، جس … مزید پڑھیں
سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد
سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔
درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی حقیقی کامیابی ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جہالت کے اندھیروں میں انوار تجلیات کی شمع روشن کیں، گناہ اور اخلاقی پستیوں … مزید پڑھیں
کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان اہم کوالیفائر میچ کے ٹکٹس سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق شائقین اس سنسنی خیز مقابلے کے لیے … مزید پڑھیں
قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا
لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف میں رسائی کی امیدیں روشن کر لیں، جبکہ زلمی کی مسلسل سات فتوحات کا سلسلہ بھی ٹوٹ گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں … مزید پڑھیں
فاطمہ ثناء زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گی
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) قومی خواتین سلیکشن کمیٹی نے پاکستان بمقابلہ زمبابوے ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تین میچوں پر مشتمل یہ سیریز 4 سے 9 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلی جائے گی۔ تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی … مزید پڑھیں