تازہ ترین
Home / اہم خبریں (page 5)

اہم خبریں

فلسطینیوں کی نسل کشی ۔۔۔ تحریر: ایم سرور صدیقی

ناجائز صیہونی ریاست اسرائیل پون صدی سے نہتے فلسطینیوں کاقتل ِ عام کررہی ہے اتنی درندگی،اتنی وحشت اور اتنی سفاکیت کی انسانیت بھی شرماجائے غزہ سے مسلسل دردناک خبریں آرہی ہیں اب تو پوری دنیا کے عوام بھی چلا اٹھے ہیں کہ غزہ میں جنگ نہیں دہشتگردی ہورہی ہے، کیونکہ …

مزید پڑھیں

23 مارچ کا یادگار دن ۔۔۔ تحریر: اریبہ گل۔ ملتان

قوموں کی زندگی میں بعض لمحات بڑے فیصلہ کن ہوتے ہیں جو اپنے نتائج اور اثرات کے اعتبار سے خاصے دور رس اور تاریخ کا دھارا موڑنے کی اہلیت رکھتے ہیں، 23 مارچ کا یادگار دن ہماری قوم کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے اسکی ایک تاریخی حیثیت ہے کہ …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں صوبیدار یاسر شکیل اور سپاہی طاہر نواز کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ …

مزید پڑھیں

جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور، (نوپ اسپورٹس) جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا آغاز 2009 میں …

مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹومیں اردن نے پاکستان کو 0-3گول سے شکست دیدی

اسلام آباد، (اسپورٹس رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹومیں اردن نے پاکستان کو 0-3گول سے شکست دیدی۔پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے جناح سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے اہم میچ کا پہلا گول دوسرے منٹ میں موسیٰ التیماری نے کیا،دوسرا گول نویں منٹ میں علی الوان نے پینلٹی کک پر کیا …

مزید پڑھیں

انگلینڈویمن نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 15رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی

نیلسن، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) انگلینڈویمن نے دوسرے ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ ویمن کو 15رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی انگلش خواتین ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم …

مزید پڑھیں

راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو کھیلی جائے گی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو ریلوے کلب صدر راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر محمد عمران کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت اور ان …

مزید پڑھیں

سرحد پارسے دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا،حکومتی اخراجات کم ،ایف بی آر کو ڈیجیٹائز،بجلی و گیس کی چوری کامکمل خاتمہ کریں گے،وفاق اور صوبوں کو مل کر چیلنجوں سے نمٹنا ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد، (نوپ نیوز ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ملکی سرحدوں کو دہشت گردی کے خلاف ریڈلائن قرار دیتےہوئے کہا کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو مزید برداشت نہیں کیاجائےگا،ہمسایہ ملک کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونی چاہیے،ہمسایہ ممالک ہمار ےساتھ مل کر بیٹھیں …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے

کوئٹہ، (نوپ اسپورٹس) بلوچستان میں قومی کھیل کے فروغ کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا انعقاد کرینگے، صوبے کے کھلاڑیوں میں قومی سطح کے کھلاڑیوں کی تربیت دیکھ کر محنت اور مقابلے کا جذبہ بیدار ہوگا، سیدہ شہلا رضا صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بلوچستان ہاکی ایسوسی کے وفد …

مزید پڑھیں