فروری 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) کمشنر شہید بینظیر آباد سید محسن علی شاہ، ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ کے ہمراہ مٹھیانی پہنچے، تفصیلات کے مطابق کمشنر بینظیرآباد اور ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز بلال شاہد راٶ نے مٹھیانی میں سید علی گوہر شاہ کے مزار پر …
مزید پڑھیں فروری 20, 2021 اہم خبریں, بلوچستان, پاکستان
مستونگ (رپورٹ: حمیر قاضی) مستونگ میں واٹر سپلائی لائنوں میں پانی کے ساتھ سوئی گیس بھی شامل ہونے کا انکشاف علاقہ مکینوں کو شدید دشواری کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق کلی عزیز آباد نمبر 1 مجاہد کالونی و آس پاس کے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں …
مزید پڑھیں فروری 20, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) بھریا سٹی سماجی تنظیم یونیٹی اینڈ پیس فورم پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ابزور کی طرف سے کراچی میں بشرا راجپر واقعے کے خلاف نادرا آفیس بھریا سے مین چوک بس اسٹاپ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اس موقع پر رہنماؤں میں محمد قاسم جونیجو، …
مزید پڑھیں فروری 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کراچی سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ سندھ سرکار کی ناقص پالیسیوں نے سندھ کے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آرہی ۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں فروری 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداد اللہ ملک) پنجاب کی تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے جوڑے 20 سالہ مسمات کومل بنت ذوالفقار مغل اور طیب حسین ولد صدیق آرائیں نے محراب پور میں پسند کی شادی کرلی، نئے نویلے جوڑے نے پریس کلب محراب پور پہنچ کر اعلیٰ حکام …
مزید پڑھیں فروری 20, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف حلیم عادل کو اے ٹی سی کلفٹن کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت نے حلیم عادل شیخ کو عدالتی ریمانڈ پر سینٹرل جیل بھجنے کا حکم دیا عدالت نے حلیم عادل شیخ 25 فروری کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم …
مزید پڑھیں فروری 20, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: امداد اللہ ملک) سندھ حکومت کی جانب سے وٹنری طلباء کو ہاؤس جاب نہ ملنے کے خلاف متاثرہ طلباء نے صحافی چوک پر پریس کلب محراب پور کے سامنے احتجاج کیا جس کی قیادت اسد اللہ قریشی، مبشر ملک، ضیغم شاہ و دیگر نے کی مظاہرین نے …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونٹی پیس فورم کے مرکزی صدر ظفر مقصود نے کہا ہے شہر قائد کو لاوارث نہیں چھوڑ سکتے عہدیداروں اور کارکنوں کی باہمی مشاورت کے بعد شہر قائد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف تمام تر ثبوتوں کے ساتھ سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے، …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ گوالمنڈی میں نہیں بلکہ پیدا ہی برطانیہ کے محلات میں ہوئے تھے۔ غازی بھروتھا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کے آغاز کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں عمران خان نے کہا …
مزید پڑھیں فروری 19, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سائٹ ایریا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، مقتول اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل شریف آباد میں تعینات تھا، آئی جی سندھ نے حسب روایت واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر کے اپنی جان چھڑالی۔ سائٹ اے کے علاقے میٹروول خٹک …
مزید پڑھیں