Home / اہم خبریں (page 391)

اہم خبریں

NSER کے ایریا کوآرڈینیٹر سُمیر ناصر کی راجہ مقصود چیئرمین یونین کونسل 189 گ ب (منگلا ڈیم والے) سے ملاقات

NSER کے ایریا کوآرڈینیٹر سُمیر ناصر کی راجہ مقصود چیئرمین یونین کونسل 189 گ ب (منگلا ڈیم والے) سے ملاقات ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں احساس پروگرام ”قومی خوشحالی سروے“ کا آغاز ہو گیا یہ سروے حکومت پاکستان کی طرف سے کیا جا رہا ہے، ہر گھر اس سروے کا …

مزید پڑھیں

پاکستان کے روشن مستقبل کے لئے بچوں پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ سماجی تنظیم اسپارک کی کراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سماجی تنظیم اسپارک نے سیو دا چلڈرن پاکستان کے تعاون سے "بچوں کے حقوق پر بجٹ مختص کے اثرات” پر کراچی پریس کلب میں میڈیا بریفنگ منعقد کی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے نصاب، کراچی سنٹرل راحیلہ مسرور، نے بچوں کے حقوق پر کم خرچ کرنے کو پاکستان …

مزید پڑھیں

آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے، بقائی ڈولفن کرکٹ کلب اور ناردرن جیم خانہ کی کامیابی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں ناردرن جیم خانہ نے …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کا سالانہ گرانٹ میں اضافے اور ہاکس بے صحافی سوسائٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رقم مختص کرنے پر سندھ حکومت کا شکریہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری محمد رضوان بھٹی اور دیگر عہدیداروں نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی پریس کلب کی سالانہ گرانٹ میں اضافے اور ہاکس بے صحافی سوسائٹی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رقم مختص کرنے پر وزیر اعلی سندھ سید …

مزید پڑھیں

صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ الزام دیا جاتا ہے کہ سندھ حکومت کچھ نہیں کرتی، صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی کارکردگی منہ بولتا ثبوت ہے صحت کی سہولیات سے سندھ ہی نہیں …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کرکے ان کے دل جیت لئے۔ سلیمان سندھی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و سابق ڈائریکٹر ایف سی ایس سلیمان سندھی، پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس- 115 ڈسٹرکٹ کیماڑی ویسٹ کے سینئر رہنماؤں انجینئر ابراہیم بلوچ آسکانی، سر شریف میمن، عبدالغفار پٹنی، علی اکبر بلوچ، شفیق خٹک، حنیف بلوچ، …

مزید پڑھیں

مولانا فیض الباری کی وفات اہل علم، اہل تصوف، اہل وطن کے لئے ایک عظیم سانحہ ہے۔ پیر قاری عبد المنان انور نقشبندی، حافظ احمد علی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ امیر پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی نے جمعیت علماء اسلام کے سیکٹریٹ کشمیر روڈ پر منعقد تعزیتی ریفرینس سے شیخ الحدیث مولانا فیض الباری صاحب کے انتقال پر انتہائی غم …

مزید پڑھیں

میہڑ میں پولیس پوسٹ پر تین مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار کو گولیاں مارکر زخمی کرکے سرکاری رائفل چھین کر فرار

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے اے سیکشن تھانہ کی حدود گاجی کہاوڑ روڈ لونگ تنیو پولیس پوسٹ پر تین مسلح افراد نے حملہ کر کے گولیاں مار کر میہڑ تھانے کے پولیس اہلکار غلام عباس مزاری کو زخمی کر کے سرکاری رائفل چھین کر فرار ہوگئے ان کے ہمراہ …

مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے 4 سالہ مدت کے لئے عہدیداروں کے انتخابات مکمل۔ خان محمد بلوچ صدر اور لال محمد سیکریٹری منتخب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن کیماڑی کے آئندہ 4 سال کے لئے عہدیداروں کا انتخاب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب ہاکس بے روڈ میں زیر صدارت صالح محمد حیات منعقد ہوئے جس میں کیماڑی باکسنگ کلب، ماڑی پور نیشنل باکسنگ کلب، ماڑی پور گریکس باکسنگ کلب، عبدالوہاب …

مزید پڑھیں

گلستان جوہر بلاک نمبر 11 ذکری محلہ میں جنرل باڈی اجلاس کا وڈیرہ قادر بخش کی صدارت میں منعقد ہوا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلستان جوہر بلاک نمبر 11 ذکری محلہ میں جنرل باڈی اجلاس کا وڈیرہ قادر بخش کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جنرل باڈی اجلاس میں ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جنرل باڈی اجلاس میں تعلیم و صحت کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی کوشش …

مزید پڑھیں