Home / اہم خبریں (page 277)

اہم خبریں

کیلاش اور مسلمانوں نے وادی بمبوریت کی سڑک پر کام شروع نہ کرنے کی صورت میں سیاحوں پر پابندی لگانے کی دھمکی دے دی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کیلاش اینڈ مسلم ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام آیون میں ایک پر امن احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس کی صدارت نصرت آزاد نے کی جبکہ اس موقع پر وادی رمبور کے سماجی شحصیت سیف اللہ کیلاش مہمان خصوصی تھے۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین …

مزید پڑھیں

حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن اسپورٹس یوتھ افیئرز کا لیاری میں مفت فٹبال بیسک کوچنگ کیمپ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) حقوق انسانیت سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن نے حکومت سندھ کے محکمے اسپورٹس یوتھ افیئرز کے تعاون سے لیاری میں محمد فیاض فٹبال گراﺅنڈ چاکیواڑہ میں فٹبال سے شغف رکھنے والے بچوں کے لیے مفت فٹبال بیسک کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 100سے زائد گلی محلوں …

مزید پڑھیں

سی پیک کے بیشتر منصوبے مکمل ہوچکے، پھل، سبزیوں اور سمندری غذا برآمد کرنے کے مواقع ہیں۔ چینی قونصل جنرل لی بیجیان

کراچی (نوپ نیوز) سی پیک پاک چین دوستی کا اہم جز ہے لیکن دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ اور بزنس کمیونٹی کے مابین تعلقات اس سے کہی زیادہ گہرے ہیں۔پاکستان کے کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، لیکن کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے خلاف پی پی کے احتجاج کا اعلان ڈھونگ اور ڈرامہ ہے۔ رفیق احمد خاصخیلی وائس چیئرمین پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین رفیق احمد خاصخیلی نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف پی پی کے احتجاج کا اعلان ڈھونگ اور ڈرامہ ہے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی حکومتیں با اختیار ہیں تو حکومت سندھ کیوں بے اختیار ہونے کا رونا رورہی ہے؟ …

مزید پڑھیں

اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے دوسرے روز حنیف خان الیون اور گلبرگ ایچ سی الیون نے اپنے میچ جیت لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے دوسرے روز مزید دو میچز کے فیصلے ہوگئے، لیگ کے تیسرے میچ میں گلبرگ ایچ سی الیون نے رینجرز الیون کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دیدی، پہلے ہاف کے …

مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کالا قانون ہے اسے واپس لینے تک کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی۔ پارلیمانی لیڈرز سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز محمد حسین، حسنین مرزا، بلال غفار کے ہمراہ سندھ اسمبلی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 کے حوالے سے حکومت کے ساتھ …

مزید پڑھیں

لیاری یو سی 15 میں غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لیا جائے، نبیل گبول ہال کے عقب میں گوبر پر کثیرالمنزلہ بلڈنگوں کی تعمیرات خطرناک ہے۔ اکرم آگریا پاسبان لیاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی، لیاری کے صدر اکرم آگریا اور پی ایس 108 کے صدرو سابق جنرل کونسلر امجد بلوچ نے حکومت سندھ سے لیاری کے یو سی 15، بکرا پیڑی میں غیر قانونی تعمیرات اور کثیر المنزلہ تعمیرات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور …

مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام عباسی شہید اسپتال ناظم آباد میں متنازع بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام عباسی شہید اسپتال (ناظم آباد) میں متنازع بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ڈپٹی کنوینر وسیم اختر، کنور نوید جمیل، ممبر قومی اسمبلی کشور زہرہ اور حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے شرکاء …

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت معیشت کی بہتری کیلئے کوششوں میں مصروف ہے۔ عابد جیلانی رہنما پاکستان تحریک انصاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں المستقیم ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے علاقہ مکینوں کے مسائل کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عابد جیلانی اور شاہ فیصل ٹاؤن کے ممبران، یو سی 7 کے ممبران، المستقیم …

مزید پڑھیں

سندھ کلچر ڈے ملاکھڑا چیمپیئن شپ، خان محمد شورو نے میدان مار لیا، امیر شیدی کی دوسری پوزیشن، عبدالجبار گلدستہ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسپورٹس بورڈ اور ملھ ایسو سی ایشن کے اشتراک سے سندھی اجرک ٹوپی کلچرل ڈے کے موقع پر ملاکھڑا چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی کے تمام اضلاع سے 30 سے زائد پہلوانوں نے شرکت کی۔ انور خان گوٹھ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں …

مزید پڑھیں