دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کر دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ہتھے چڑھ گیا جس کے بعد ایک …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) سندھ کابینہ کا اجلاس 9 دسمبر جمعرات اورسندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 پر گورنر سندھ کے اعتراضات کا جائزہ لیتے ہوئے انہیں دور کرکے بل …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سرگودھا
سرگودھا (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرگودھا میں خاتون کو آگ لگانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سرگودھا ریجن محمد فیصل رانا سے رپورٹ طلب کرلی اور گرفتار ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے متاثرہ …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس میں جاری اولمپیئن جہانگیر بٹ انوی ٹیشن ہاکی لیگ کے تیسرے کھیلے جانے والے ایونٹ کے پانچویں میچ میں یوتھ ہاکی کلب الیون نے گلبرگ ایچ سی الیون کو 1-8 سے باآسانی زیر کیا، …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نئی دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر۔ مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیر نگرانی چلنے والے اسکول پر دھاوا بول دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک اسکول پر ہندو انتہا پسندوں نے …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کرافٹس کے طلباء کے تھیسیز ڈسپلے کا افتتاح صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی شاہ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کیا، وزیر ثقافت و تعلیم نے طلباء کے فن …
مزید پڑھیں دسمبر 8, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم کے پروگرام کامیاب جوان کامیاب پاکستان اسپورٹس ڈرائیو کے تحت کھیلوں کے مقابلے چھ دسمبر سے اسلام آباد میں شروع، جس میں ملک بھر سے 100 جامعات کے ہزاروں طلبہ و طالبات 15 مختلف کھیلوں میں شرکت کر رہے ہیں، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے نجی تھیٹر میں ڈانسر کی کپڑے بدلنے کی ویڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ خوشبو خان سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے نے مقدمہ تھیٹر مالک کی مدعیت میں خوشبو خان، عمران شوکی، کاشف …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن پونے پانچ میں پیر کی شب ہونے والا پولیس مقابلہ مشکوک ہو گیا، مبینہ ملزم کی ہلاکت پر فائرنگ کرنے والے اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے میں مبینہ ملزم کی ہلاکت …
مزید پڑھیں دسمبر 7, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیپیڈاؤ (ویب میٹنگ ڈیسک) میانمار کی عدالت نے سول رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آنگ سان سوچی کو سزا عوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں سنائی گئی ۔ آنگ سان …
مزید پڑھیں