Home / اہم خبریں (page 233)

اہم خبریں

سندھ کے نوجوانوں کو 6 ارب مزید دینے جارہے ہیں نوجوانوں کو بااختیار بنارہے ہیں۔ عثمان ڈار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نوجوانان امور عثمان ڈار اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی سندھ اسمبلی میں مشترکہ پریس کانفرنس اس حوالے سے عثمان ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایات پر میں سندھ …

مزید پڑھیں

مودی کمپنی نے حجاب کو للکار کر بھارت کی نئی تقسیم کی بنیاد ڈال دی۔ خواہر بنین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کراچی، خواتین ونگ کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس سے خواہر بنین، خواہر شاذیہ امام اور مولانا صادق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی مودی سرکار نے للکار …

مزید پڑھیں

مسلسل چھٹی شکست نے کراچی کنگز کی پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل بنا دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے انیسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا ہے۔ مسلسل چھٹی شکست کے باعث کراچی کنگز کی ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے میں رسائی مشکل ہوگئی ہے۔ 194 رنز کے تعاقب میں کراچی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کامیاب نوجوان پروگرام تاریخی کارنامہ ہے۔ رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر عمران علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر سید عمران علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو ہر سطح پر ریلیف دینے کیلیے کوشاں ہیں اور خاص طور پر کامیاب نوجوان پروگرام سے لاکھوں نوجوانوں اور طلبا کو فائدہ پہنچا ہے۔ …

مزید پڑھیں

مسکان تمام بزدل حکمرانوں کے لئے بہادری کی اعلی مثال ہے۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی عبدالحاکم قائد

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ بھارتی مسلم بیٹی مسکان تمام بزدل حکمرانوں کے لئے بہادری کی اعلی مثال ہے۔ ظلم کے آگے ڈٹ جانے والی بھارت کی تمام باحجاب بہادر بیٹیوں کو پاکستانی قوم خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ہندو …

مزید پڑھیں

یونان کے سابق وزیر اعظم و اپوزیشن لیڈر الیکسی چیپرا کا برف سے متاثرہ مختلف علاقوں کا دورہ، کسانوں نے شکایت کے انبار لگا دیے

ایتھنز/ ارگوس (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) سابق وزیر اعظم گریس اپوزیشن لیڈر الیکسی چیپرا کا یونان کے مختلف علاقوں کا دورہ جن میں نافلیوائیا تردا شامل ہیں برف باری سے متاثر ہونے علاقوں میں مالٹے کے باغات کا بھی دورہ کیا، کسانوں نے شکایت کے انبار لگا دیے، کسانوں نے …

مزید پڑھیں

زرداری و بھنڈ برادری کا 800 ایکٹر زمینی تنازعہ پر بھنڈ قوم کے 5 افراد سمیت ایس ایچ او شہید

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) زرداری و بھنڈ برادری کا 800 ایکٹر زمینی تکرار پر بھنڈ قوم کے 5 افراد سمیت ایس ایچ او کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ایس ایچ او کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاٶں الہڈنو میں ادا کردی گئی اعلیٰ افسران، سیاسی …

مزید پڑھیں

کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات برآمد۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ نے بتایا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات سندھ نے کراچی کی تاریخ کی سب بڑی کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی ہیروئن، چرس اور کیمیکل برآمد کر کے ایک …

مزید پڑھیں

کپتان سرفراز احمد کی قائدانہ اننگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے فتح دلا دی

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے اٹھارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ فاتح ٹیم کی یہ ٹورنامنٹ میں تیسری کامیابی ہے۔ …

مزید پڑھیں

انور علی خان کانجو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات

جام پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب سید علی مرتضیٰ حکومت پنجاب نے ایڈمن آفیسر انور علی خان کانجو کو اسسٹنٹ کمشنر جام پور تعینات کیا ہے۔ جبکہ ایک روز قبل خاتون آفیسر آبگینے خان کے بطور اسسٹنٹ کمشنر جام پور اضافی چارج دینے کے احکامات منسوخ …

مزید پڑھیں