Home / اہم خبریں (page 173)

اہم خبریں

قومی خواتین کا ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 15 جنوری سے شروع ہوگا۔ ہر میچ کی بہترین کھلاڑی کو بیس ہزار روپے اور ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑی کو پچاس ہزار روپے انعام دیا جائے گا جیتنے والی ٹیم دس لاکھ اور فائنلسٹ ٹیم کو پانچ لاکھ روپے ملیں گے۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) چھ ٹیموں پر مشتمل قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ پیر 15 جنوری سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے تین گراؤنڈز میں شروع ہوگا ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی شامل ہیں۔سترہ روزہ ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم …

مزید پڑھیں

ہائیر پاکستان مسلسل ساتویں سال پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا

لاہور، (نوپ اسپورٹس) ہائیر پاکستان مسلسل ساتویں سال پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر بن گیا ۔ پاکستان سپرلیگ سیزن نو میں بھی ہائیر پاکستان پشاور زلمی کا ٹائٹل اسپانسر ہوگا لاہور میں ہائیر برانڈ سیمینار کے دوران ہائیرپاکستان اور پشاور زلمی کے درمیان ایم او یو پر دستخط کیے گئے …

مزید پڑھیں

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا کراچی کا نیشنل بینک اسٹیڈیم پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔

کراچی، رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں دو دو مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہیں شائقین کا مقبول ترین یہ ایونٹ چار …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: اسٹیٹ بینک، پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی عرفان خان کی سنچری، جہانداد خان کی سات اور خالد عثمان کی پانچ وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹیٹ بینک نے کے آر ایل کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ٹی وی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 209 رنز سے ہرادیا۔ واپڈا نے ایس این جی پی ایل کے خلاف میچ 144 رنز سے جیت …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس اسپتال گارڈن میں جلد ایک جدید آپریشن تھیٹر اور ٹیسٹنگ لیبارٹری کی سہولیات کا آغازکردیا جائے گا۔آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پولیس اسپتال گارڈن کراچی کوجدید خطوط پراستوارکرنے اور جدید آلات کی فراہمی کو ممکن بنانے کے حوالے سے آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ کی سربراہی میں سی پی او آفس کراچی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے آئی جی ویلفیئراور ایم ایس پولیس …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: عمر اکمل، وقارحسین اور محمد شہزاد کی سنچریاں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات واپڈا کے عمر اکمل کی ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کے وقارحسین اور محمد شہزاد کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچریاں تھیں یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی کارروائی ۔ ہانڈی کارنر صدر کا اچانک معائنہ ۔ صفائی ستھرائی کی صورتحال ناقص پائی گئ۔ انتظامیہ کو امپرومنٹ نوٹس دے دیا گیا

کراچی، (نوپ نیوز) سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر مریم تالپور کی سربراہی میں صدر میں واقع ہاندی کارنر کا اچانک معائنہ کیا ۔ یہ معاملہ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ میڈیا کے نمائندوں نے ہانڈی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ جسٹس باقر نے کراچی میونسپل کارپوریشن کو آٹھ اسنارکل تقسیم کردیں تین حیدرآباد اور ایک ایک سکھر، میرپورخاص، لاڑکانہ اور نواب شاہ میونسپل کارپوریشنز کو تقسیم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، نواب شاہ، میرپورخاص اور لاڑکانہ کی میونسپل کارپوریشنز کو 1.35 ارب روپے کی آٹھ اسنارکلز حوالے کردیئے۔اسنارکل کی تقسیم کی تقریب جمعرات کو شاہراہ فیصل پر واقع واٹر بورڈ آفس میں وزیر بلدیات مبین جمانی …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ رفعت مختارراجہ کی کوٹری ضلع جامشورو آمد کوٹری سائیٹ انڈسڑی کرکٹ گراؤنڈ میں منعقدہ آل پاکستان طارق بلوچ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اور کاٹی کے دفتر گئے صنعکاروں سے ملاقات

کراچی، (نوپ اسپورٹس) آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے ضلع جامشورو میں آل پاکستان طارق بلوچ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا کوٹری سائیٹ انڈسٹری گراؤنڈ میں منعقدہ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں ڈی آئی جی حیدرآباد,ایس ایس پیز,جامشورو, حیدر آباد,چیمبر آف کامرس اور کوٹری صنعت …

مزید پڑھیں

میٹرک بورڈ، جماعت نہم کی اسکروٹنی فیس 50 فیصدکم کر دی گئی، چیئرمین بورڈ اسکول سربراہان، اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کی سہولت کے پیش نظر نتائج کی معلومات کے حوالے سے کاؤنٹرز بنا دیئے گئے ہیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سید شرف علی شاہ نے اسکول سربراہان، اساتذہ کرام، طلباء و طالبات اور والدین کی سہولت کیلئے صرف جماعت نہم 2023 کے نتائج کی اسکروٹنی فیس میں 50 فیصد کمی کر دی ہے لہٰذا جو طلباء و طالبات جماعت …

مزید پڑھیں