خوش رہنا ہے تو اپنی فطرت میں ایک بات شامل کر لو۔ اگر کوئی تمہارے جیسا نا ملے تو اپنے آپ سے پیار کر لو خود کو وقت دو خود کے ساتھ باتیں کرو اپنی خوبیوں اور خامیوں پر غوروفکر کرو ۔ہم سب کو کوئی اور کبھی اتنا خوش نہیں کرسکتا جتنا ہم خود کو خود کو خوش کر سکتے ہیں اس لیے اپنے آپ کو اہمیت دو اور خود سے پیار کرو۔
Tags Dr.Ghulam Murtaza حمیرا ریاست