Home / اہم خبریں (page 132)

اہم خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ کی کارکردگی پر ہمیں بھی افسوس ہے، محمد رضوان جب ٹیم کی کارکردگی اچھی نہ ہو تو اس کی کوئی ایک وجہ نہیں ہوتی، قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کی ورلڈ سپورٹس جرنلسٹس ڈے کی تقریب سے خطاب

پشاور، (اسپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہمیں بھی افسوس ہے، جب ٹیم اچھی کارکردگی نہیں دکھاتی تو اس کی ایک وجہ نہیں ہوتی، مختلف خامیاں ہوتی ہیں جس کی …

مزید پڑھیں

آج معاشرے میں بےحیائی تیزی سے پھیل رہی ہے ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

ہر وہ بات ہر وہ عمل جو شرم و حیا کے خلاف ہو اسے فحاشی یا بےحیائی کہا جاتا ہے۔ ان میں سر فہرست زنا تک پہنچانے والے اعمال ہیں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جو ہر مذہب میں حرام رہا ہے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کے اندر نفرتیں …

مزید پڑھیں

سندھ لیبر کوڈ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ کنٹریکٹ لیبر ہماری ریڈ لائن ہے، خالد خان، ناصر منصور و دیگر کا جلسے سے خطاب

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) موومنٹ فار لیبر رائٹس MLR کے پیلٹ فارم سے پاکستان اور بالخصوص سندھ بھر کے محنت کشوں کی نمائندہ فیڈریشنز نے نیشنل میوزیم آڈیٹوریم کراچی میں ایک جلسہ منعقد کیا اس جلسہ کا انتظام نشینل لیبر فیڈریشن نے کیا تھا جلسہ کی نظامت کے فرائض نیشنل لیبر …

مزید پڑھیں

کمالیہ : بجلی، پٹرولیم کی قیمتوں میں بے جا اضافے اور تاجروں پر بھاری ٹیکسوں کے خلاف میونسپل کمیٹی چوک میں احتجاج

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام بجلی، پٹرولیم کی قیمتوں میں بے جا اضافے اور تاجروں پر بھاری ٹیکسوں کے خلاف میونسپل کمیٹی چوک میں احتجاج کیا گیا۔ جس کی صدارت مرکزی انجمن تاجران کے صدر سید اکبر علی شاہ اور جنرل …

مزید پڑھیں

کھڈیاں خاص: چوہدری نوید حسین اشرف کی رہائش گاہ پر جشن ظہور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ وعید مباہلہ منایا گیا

  کھڈیاں خاص (حسنین علی بھٹی سے) چوہدری نوید حسین اشرف کی رہائش گاہ پر جشن ظہور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ وعید مباہلہ منایا گیا ۔جس میں انٹرنیشنل قیصدہ گا سائیں خاور قلندری نے جشن پاک کو چار چاند لگا دیئے۔ پیر سید سرکار کاشان رضا زیدی الحسینی …

مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آئندہ ماہ دمبولا میں ہونے والے اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ندا ڈار کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے یہ ٹورنامنٹ 19 سے 28 جولائی تک منعقد ہوگا۔ پاکستان ٹیم کا انتخاب کراچی …

مزید پڑھیں

غربت معاشرتی امن کیلئے خطرہ ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

پاکستان میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ عام انسان تو اچھی زندگی زندگی گزار ہی نہیں سکتا۔ پاکستان کا بھی ان ملکوں میں شمار ہوتا ہے، جس کے اندر لوگ غربت کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ اس وجہ سے خودکشی کی شرح میں روز بروز تیزی سے اضافہ …

مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی میں اولمپک ڈے جوش و خروش سے منایا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ اسپورٹس نے بین الاقوامی اولمپک ڈے کے حوالے سے ایک سمینار کا انعقاد کیا جس کے مہمانِ خصوصی معروف اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی تھے۔تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے کیا گیا اور پاکستان اور اولمپک کے جھنڈے لہرائے …

مزید پڑھیں

معاف اور درگزر سے کام لیں ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

اسلام کی ایک دوسری اور بنيادی اخلاقی تعلیم اپنے غصے پر قابو پانا اور دوسروں کی غلطیوں کو معاف اور درگزر کرنا ہے۔ اور پھر یہ بات تو طے ہے کہ جب بندہ اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو اسے ضرور رنج و غم تکلیف آزمائش سے گزرنا ہوگا …

مزید پڑھیں

میاں بیوی کا رشتہ کیسے مضبوط ہوسکتا ہے؟؟ ۔۔۔ تحریر : ماریہ عبدالقھار

شادی ایک خوبصورت بندھن ہے۔ جب دو لوگوں کی آپس میں شادی ہوجاتی ہے تو وہ زندگی بھر کے لیے ساتھی بن جاتے ہیں۔ ہماری چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہمارے اس رشتے میں رکاوٹ پیدا کرتی ہیں۔ اللہ پاک نے دنیا میں سب سے پہلا رشتہ بنایا وہ تھا ہی میاں …

مزید پڑھیں