Home / Home / کھڈیاں خاص: چوہدری نوید حسین اشرف کی رہائش گاہ پر جشن ظہور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ وعید مباہلہ منایا گیا

کھڈیاں خاص: چوہدری نوید حسین اشرف کی رہائش گاہ پر جشن ظہور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ وعید مباہلہ منایا گیا

 

کھڈیاں خاص (حسنین علی بھٹی سے) چوہدری نوید حسین اشرف کی رہائش گاہ پر جشن ظہور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہ وعید مباہلہ منایا گیا ۔جس میں انٹرنیشنل قیصدہ گا سائیں خاور قلندری نے جشن پاک کو چار چاند لگا دیئے۔ پیر سید سرکار کاشان رضا زیدی الحسینی رسولدار کی خصوصی آمد و تاج پوشی کی گئی۔ جشن پاک میں لنگر کا بھی وسیع انتظام کیا گیا۔ جشن پاک میں انجمن حسینیہ کھڈیاں خاص کے اراکین نے بھی بھرپور شرکت کی۔ جشن پاک میں سید سرکار کاشان رضا زیدی الحسینی نے اپنے دست مبارک سے 20 پاونڈ کا کیک کاٹا اور زائرین و مریدین میں تقسیم کیا۔ اور آخر میں ملک و قوم کے حق میں دعائے خیر کی گئی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے