مئی 2, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کھیل, لاہور
لاہور، (اسپورٹس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے بیسویں میچ میں ڈیوڈ وارنر کی قیادت میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے دی۔ یہ کراچی کی چوتھی فتح ہے جبکہ ملتان کو آٹھ میں سے ساتویں …
مزید پڑھیں مئی 1, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) یوم مزدور کے موقع پر وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم نے اپنے خصوصی پیغام میں مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت مزدوروں کی فلاح، تحفظ اور باوقار زندگی کے لیے سنجیدہ، عملی اور انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے۔مزدور طبقہ معاشی …
مزید پڑھیں مئی 1, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں "طلبہ کا منشیات کے خلاف کردار” کے موضوع پر ایک باوقار اور مؤثر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے ریجنل ڈائریکٹریٹ کمانڈر بریگیڈیئر عمر فاروق تھے۔ اس تقریب کا مقصد نوجوان نسل میں …
مزید پڑھیں مئی 1, 2025 Home, اہم خبریں, پاکستان, سیاست, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ معذرت ہمارے معزز جج صاحبان مزدوروں کے کیس میں فیصلوں میں بعض اوقات ایسے ریمارکس دیتے ہیں کہ ہم کانپ جاتے ہیں۔ٹریڈ یونین کو بھی اپنے آپ کو بدلنا ہوگا کیونکہ ادارے بڑے ہوگئے مگر مزدور کو …
مزید پڑھیں اپریل 30, 2025 اہم خبریں, پاکستان, لاہور
لاہور، (اسٹاف رپورٹر ) لاہور کے علاقے 32 چوک میں واقع شیل پمپ کے قریب ایل پی جی گیس فلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری ہے۔ریسکیو ذرائع …
مزید پڑھیں اپریل 30, 2025 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نےڈیجیٹل انوسٹمنٹ فورم میں آئی ٹی کے شعبے میں مجموعی طور پر 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم میں نہ صرف ملکی بلکہ عالمی معیشت کی ترقی میں مرکزی کردار ادا کرنے …
مزید پڑھیں اپریل 30, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن ایشیا کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی بار برونز میڈل جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں پاکستان ویمن بیس بال ٹیم کی یہ تاریخ ساز کامیابی ہے اور پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر لمحہ ہے۔ سیکریٹری جنرل پاکستان فیڈریشن …
مزید پڑھیں اپریل 29, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی, (اسپورٹس رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے ایچ ای سی آل پاکستان انٹر ورسٹی آرچری چیمپئن شپ جیت لی۔آئی بی اے کراچی میں منعقدہ ایونٹ میں میزبان آئی بی اے کراچی نے دوسری اور لاہور یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل راؤنڈز میں ملک بھر سے 9جامعات کے تیر اندازوں نے …
مزید پڑھیں اپریل 29, 2025 اہم خبریں, پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دی ماڈرن اسپتال کے زیر اہتمام کراچی کے 24 بڑے اسپتالوں کے درمیان 4روزہ ”ماڈرن پریمئر لیگ“ سیزن 2 کا فائنل کانٹے دار مقابلے کے بعد ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال نے جیت کر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، جیتنے والی ٹیم کو ڈائریکٹر آپریشنز دی ماڈرن اسپتال …
مزید پڑھیں اپریل 29, 2025 اہم خبریں, پاکستان, تعلیم, کراچی
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں بھارتی جارحیت کے خلاف اور وطن سے محبت کے اظہار کے لیے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں طلبہ، اساتذہ اور ادارے کے منتظمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ہاتھوں میں لہراتے قومی پرچم، حب …
مزید پڑھیں