تازہ ترین
Home / Home (page 84)

Home

محمد اعظم منظور قادری اور محمد کاشف حسین قصوری کے نعتیہ کلام ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور سے رلیز

اہلِ علاقہ اور دوست احباب کی طرف سے مبارک باد کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں کے لکھاری اور ان گنت کلاموں کے عظیم شاعر صادق صاحب کے کلام و اضافی شاعری اور صائم چشتی رحمۃ اللہ …

مزید پڑھیں

سی آئی اے شیخوپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران 30 کلو منشیات پکڑلی۔ پکڑی جانیوالی منشیات میں اعلی کوالٹی کی 17 کلو چرس اور 13 کلو افیون شامل

شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) سی آئی اے شیخوپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران 30 کلو منشیات پکڑلی۔ پکڑی جانیوالی منشیات میں اعلی کوالٹی کی 17 کلو چرس اور 13 کلو افیون شامل ہے۔ ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین نے سی آئی اے شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو جہانگیر ترین سے اختلافات کی بنیاد پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر کا کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں انکشاف

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو جہانگیر ترین سے اختلافات کی بنیاد پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے عدالت سے نااہل قرار دئیے گئے جہانگیر ترین شوگر کارٹل سمیت بدعنوانیوں …

مزید پڑھیں

تذکیر و تانیث اور ہمارے سیاستدان ۔ ۔ ۔ تحریر : مراد علی شاہد ۔ دوحہ قطر

اردو و فارسی زبان و ادب کے معروف شاعر،مصور پاکستان حکیم الامت علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری میں کسی بھی قوم کے لیڈر کے تین اوصاف کو شعری پیراہن پہناتے ہوئے فرمایا ہے کہ  نگاہ بلند ،سخن دلنواز ،جاں پر سوز  یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لئے  …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی الیون نے سجاس الیون کو 12 رنز سے شکست دیکر یوم پاکستان فیسٹول کرکٹ میچ اپنے نام کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی الیون نے سجاس الیون کو 12 رنز سے شکست دیکر یوم پاکستان فیسٹول کرکٹ میچ اپنے نام کر لیا۔ فاتح ٹیم کے عباس ولیکا میچ کے بہترین کھلاڑی۔ سجاس کے کاشف فاروقی بہترین بولر جبکہ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ صلاح الدین احمد بہترین آل راونڈر …

مزید پڑھیں

حضرت سیدنا لوط علیہ السلام ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل

حضرت سیدنالوط علیہ السلام حضرت سیدناابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے ہیں۔جب آپ علیہ السلام کے چچاحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے شام کی طرف ہجرت کی توحضرت سیدناابراہیم علیہ السلام نے سرزمین فلسطین میں قیام فرمایااورحضرت لوط علیہ السلام اُردن میں اُترے ۔آپ علیہ السلام نے حضرت سیدناابراہیم علیہ السلام کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خطے کو تباہی سے بچایا ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

یہ 1987ء کا سال تھا جب بھارت اور پاکستان کی سرحدوں پر سخت کشیدگی تھی۔ عین اُسی وقت پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو سگنل موصول ہوئے کہ بھارت پاکستان پر ایک بڑا حملہ کرنے والا ہے۔ اِن اطلاعات کے فوراً بعد صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق کرکٹ میچ …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی 18 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی 18 ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے 3 بھتہ خور بھی شامل۔ مدینہ کالونی، سعید آباد اور بغدادی سے 3 گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں محمد زوہیب عرف دیدا، عبیدالرحمن اور شیراز احمد شامل۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلشن اقبال پولیس کا گودام پر چھاپہ بڑی مقدار میں شیشہ، فلیورز اور دیگر ممنوعہ سامان برآمد، گودام سے متعدد افراد زیر حراست

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلشن اقبال پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کے خلاف بھرپور ایکشن ایس ایچ او گلشن اقبال اخلاق احمد سماج دشمن عناصروں کے لئے خوف و دہشت کی علامت بن گئے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13ڈی ٹو میں پولیس کا گودام …

مزید پڑھیں

پاکستانی کمیونٹی کو چاہئے کہ وہ بنکاک میں گلگت بلتستان کے حوالےسے شعور پیدا کرے۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان کا پاکستانی سفارت خانے میں پاکستانی کمیونیٹی سے اظہار خیال

    بنکاک (رپورٹ: عمران یوسف) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی بنکاک آمد پر سیاسی و سماجی پاکستانی بزنس کمیونیٹی سے پاکستان ایمبیسی میں ملاقات۔ اس موقع پر وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے پاکستانی کیمونٹی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ملکی حالات سے انہیں …

مزید پڑھیں