Home / Home (page 45)

Home

علامہ وسیم چشتی جلالی کی زیرِ نگرانی چھٹی سالانہ محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد،

مرکزی چیئرمین NUJ محمد احسان مغل، رانا فیاض اسماعیل اور احسن صدیقی کی خصوصی شرکت، لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شادباغ جامع مسجد خوشی سلیم میں خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا قاری محمد وسیم چشتی جلالی کی زیرِ نگرانی چھٹی سالانہ …

مزید پڑھیں

آستانہ عالیہ پیر شمیم شاہ رحمۃ اللہ علیہ چادر پوشی کی تقریب، محمد اکبر بٹ، محمد احسان مغل اور نواز بٹ سمیت دیگر کی خصوصی شرکت

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان . ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق آستانہ عالیہ پیر شمیم شاہ رحمۃ اللہ علیہ چادر پوشی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کا انعقاد، پیر سید حامد علی شاہ کی جانب سے کیا گیا، جس میں صدر پاکستان تاجر گروپ محمد اکبر بٹ، …

مزید پڑھیں

وسیلہ فاؤنڈیشن گزشتہ چار سالوں سے ملک کے مختلف علاقوں میں غریب لوگوں کو روزگار مہیا کر رہی ہے۔

خدا کی مدد اس کے بندوں تک پہنچانے کا فقط ایک وسیلہ! وسیلہ فاؤنڈیشن ایک ویلفیئر ادارہ ہے جس کا مقصد لوگوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ بلوچستان (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) خدا کی مدد اس کے بندوں تک پہنچانے کا فقط ایک وسیلہ! …

مزید پڑھیں

عُرس داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر محفلِ سماع کا انعقاد، مرکزی چیئرمین NUJ محمد احسان مغل اور چیئرمین PPCHR چوہدری آصف محمود وڑائچ کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت

لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کے مطابق فضل پارک شاہدرہ میں داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی مناسبت سے المدینہ پوائنٹ شکیل شاہ اور اے جے موبائل عقیل جٹ کی جانب سے قوالی نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبہ عصبہ نور کی انگریزی مضمون نویسی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے طلباء کی لگن اور صلاحیتوں کو سراہا۔ بہاولپور(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ فزیکل تھراپی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی طالبہ عصبہ نور نے حال ہی میں انگریزی مضمون نویسی کے …

مزید پڑھیں

راؤ تسلیم اختر فرض شناس اور ایماندار آفیسر ہیں : رائے عمر حیات خاں منج

راؤ تسلیم اختر کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ تعینات کر دیا گیا رائے عمر حیات خاں منج کی طرف سے راؤ تسلیم اختر کو تعیناتی پر مبارکباد کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) رائے عمر حیات خاں منج کی طرف سے راو تسلیم اختر کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ تعیناتی …

مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں

  اوورسیز دور رہتے ہوئے بھی پاکستان کی خوشحالی وترقی کا خواب دیکھتے ہیں ریاض فتیانہ کی امریکہ میں جنرل سیکرٹری او پی سی حارث ندیم، بلال ملک منظور شفیق ظہور ودیگر دوستوں سے ملاقات کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ایم این اے ریاض فتیانہ کی امریکہ …

مزید پڑھیں

پاکستان پر دباؤ اور جنرل عاصم منیر کا جواب ۔۔۔ تحریر: سید سردار احمد پیرزادہ

کچھ عرصے سے ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کے گرد خطرات بڑھائے جارہے ہیں۔ یایوں کہئے کہ ایسا ماحول بنایا جارہا ہے کہ جس سے پاکستان کو بلیک میل کرکے کچھ مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جائے۔ آپ یقینا یہ کہیں …

مزید پڑھیں