ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں
آئینی ترامیم اور ڈی ڈے ! ۔۔۔ تحریر : تصدق حسین
کہانی کے سب کردار ایک دوسرے کے سامنے آ چکے ہیں۔ ہدایت کار، کہانی کار، ڈرامہ ساز اپنے اپنے کرداروں کو جان کی بازی لگانے کا کہہ چکے ہیں۔ یوں سمجھیے اختیار کے اس کھیل میں کردار اہم اور اقتدار بے معنی ہو چکا ہے۔ بقاء کی یہ لڑائی دلچسپ … مزید پڑھیں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت میں دنیا و آخرت کی کامیابی مضمر ہے۔
تمام برائیوں کا واحد حل نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عملی نظام میں پوشیدہ ہے۔ مسلم اُمہ کو اتحاد اور اتفاق کے ساتھ مل کر اسلام دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنا ہو گا: علامہ مولانا اظہر رسول آسی کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان . ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) … مزید پڑھیں
دوستی ۔۔۔ تحریر : عاکفہ وحید (سرگودھا)
میری زندگی کی کتاب میں اس لفظ کا مطلب آدھا جہاں ہے۔ زندگی کو مکمل کر دینے والا یہ لفظ جس شخص کے لیے استعمال کیا جائے وہ بے لوث محبت کا حقدار ہو جاتا ہے۔ کوئی مجھ سے گر یہ کہے کہ دوستی یا محبت تو میں بلا … مزید پڑھیں
کمالیہ ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر فیض سلطان فیصل اور جنرل سیکرٹری چوہدری عرفان سعید کو مبارکباد کے ساتھ تحائف پیش کئے گئے
چھٹے دہلی کمیونٹی کرکٹ لیگ سیزن 6کے فائنل میں میڈی کیم کرکٹ ٹیم کی آئی لینڈ کے خلاف 120رنزسے کامیابی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چھٹا دہلی کمیونٹی کرکٹ لیگ سیزن 6کا فائنل میں میڈی کیم کرکٹ ٹیم اور دی آرکیڈ اسکول کے تعاون سے منعقد کیا گیا جس میں 7 ٹیموں حصہ لیا،ٹورنامنٹ لیگ کی بنیاد پر کھیلا گیا۔فائنل کیلئے آئی لینڈ کرکٹ ٹیم اور میڈی کیم کر کٹ ٹیم … مزید پڑھیں
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے ماتحت اہلکاروں ندیم اور امین کا ساتھیوں کے ہمراہ صحافی محمد احسان مغل پر قاتلانہ حملہ
اندھیر نگری چوپٹ راج تھانہ گجر پورہ پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کو بچانے میں مصروف، صحافی برادری سراپا احتجاج لاہور (کرائم رپورٹر) تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے گجر پورہ میں سینئر صحافی محمد احسان مغل کے گھر حملہ کرنے اور انہیں جان سے مارنے کی کوشش کرنے والے غنڈوں … مزید پڑھیں
گورکھ ہل آف روڈ بائیک ریلی کا انعقاد 29 ستمبر سے 1 اکتوبر تک ہوگا۔ صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی کے نجی ہوٹل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقا علی شاہ نے کہا کے گورکھ ہل اف روڈ بائیک ریلی کا انعقاد 29 ستمبر سے 1 اکتوبر تک ہوگا گورکھ ہل اف روڈ بائک ریلی کا شاندار اغاز مزار قائد سے … مزید پڑھیں
سندھ اوليمپک ایسوسی ایشن، اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کا اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی اور ارشاد عثمان ساٹی کے والد محترم، پریس کلب کے رکن عثمان عرب ساٹی صاحب کے انتقال پراظہار تعزیت
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی اور ارشاد عثمان ساٹی کے والد محترم، پریس کلب کے رکن *عثمان عرب ساٹی* صاحب کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوگیا ہے_ اس موقع پرسندھ اوليمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، انجنیئر محفوظ الحق، … مزید پڑھیں