گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان ہمارے میدان ویران کیوں ہیں؟ میدانوں کو آباد کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب کرکٹ، فٹبال، ہاکی سمیت کوئی بھی ٹیم سندھ کی نمائندگی کے بغیر نہیں بنتی تھی جبکہ اس ٹیم میں سب بڑا حصہ کراچی کا ہوتا تھا لیکن کراچی کے کھلاڑیوں کو نظر انداز … مزید پڑھیں