راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، لنڈ گینگ کا سرغنہ اشتہاری شاہد لنڈ ہلاک
رحیم یار خان اور راجن پور پولیس نے مشترکہ آپریشن میں انتہائی مطلوب ڈاکو اور لنڈ گینگ کے سرغنہ شاہد لُنڈ کو مقابلے میں ہلاک کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان اور راجن پور پولیس نے کچے میں خطرناک جرائم پیشہ افراد کے خلاف اہم ترین … مزید پڑھیں