Home / Home / پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ، ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی کونسلنگ کا سلسلہ شروع کرے گا

پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ، ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی کونسلنگ کا سلسلہ شروع کرے گا

پنجاب پولیس کا ادارہ تحفظ مرکز ٹرانسجینڈر کمیونٹی اور کمزور محکوم طبقے کے حقوق کے تحفظ کیلئے سرگرم اور کوساں ہے

ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو سائیکالوجی سے متعلق درپیش مسائل کو سن کر ان کو حل کرنے سے متعلق گائیڈ لائن مہیا کرے گا

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) بانی و منتظم پیارا پاکستان ساجد کمبوہ کی کمالیہ کے ٹرانسجینڈرز کی

گُرو صدیقی کے ڈیرہ پر آمد۔ علاقائی اور باہمی امور پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر مائی حاجن سینئیر ٹرانسجینڈر شاہد

سندھو فوکل پرسن فیس پاکستان بھی موجود تھے۔ پیارا پاکستان معاشرے کے پسماندہ طبقات کی خوشحالی

کے اقدامات کیلئے کوشاں ہے۔ تحفظ مرکز ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ تحفظ مرکز کمزور طبقات

کے حقوق کے تحفظ کیلئےسرگرم اور کوشاں ہے۔ ساجد کمبوہ نے کہا ٹرانسجینڈر کو معاشرے کا مفید

شہری بنانا ہوگا۔پیارا پاکستان ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ، ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی کونسلنگ کا سلسلہ شروع کرے گا۔

تحفظ مرکز کمزور طبقات کے حقوق کے تحفظ کیلئے سرگرم اور کوشاں ہے۔ ٹرانسجینڈر کمیونٹی کو سائیکالوجی

سے متعلق درپیش مسائل کو سن کر ان کو حل کرنے سے متعلق گائیڈ لائن مہیا کرے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس سیاحت، تعلیم اور شہری مسائل پر بحث ماہی گیروں کے لیے سبسڈی کی منظوری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر انتھونی نوید کی صدارت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے