Home / Home (page 39)

Home

نظم کا عنوان: دلِ معصوم — شاعر: اویس اکبر

حسرت کو یوں سنبھالا دل نے گویا اک بے نام وعدہ کیا خود سے دلِ معصوم کی سادگی پہ میں کیا لکھتا؟ کبھی تو اک نظرِ دلفریب ہم پہ رکھتا عمرِ رفتہ کی داستاں اب زہر لگتی ہے کہ مکمل زِیست ہی فریبِ نظر لگتی ہے یقیں میرا صبر کھا …

مزید پڑھیں

آخر کب تک ۔۔۔ تحریر : نگین فاروق

میری معصوم بھولی بھالی عوام آخر کب تک ان سیاستدانوں کے عشق میں لہو کے دیے جلاتے رہو گے۔ کبھی کسی کے عشق میں کبھی کسی کے جنون میں کبھی کسی کو اقتدار کی مسند پر بٹھانے کیلئے اور کبھی کسی کو مسند سے ہٹانے کے لئے یہ سیاستدان آخر …

مزید پڑھیں

غموں کا سال 2021 ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد۔ کمالیہ

  آج ایک تصویر میری آنکھوں کے سامنے آئی تو دل کی اداس نگری میں درد و ہجر کی موسلا دھار بارش ہونے لگی۔ اپنوں کے بچھڑنے کے زخم پھر سے تازہ ہو گئے۔ زندگی کے تمام دکھ درد اور الم سر اٹھا کر بیٹھ گئے۔ جیسے یہ میرے حقیقی …

مزید پڑھیں

پرتشدد مظاہرے اور نوجوانوں کی ذمہ داریاں ۔۔۔ تحریر : عبد الباسط علوی

پاکستانی نوجوان، جو آبادی کے ایک اہم حصےّ کی نمائندگی کرتے ہیں ، اس بات کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں کہ ان کی آوازیں تعمیری اور پرامن ذرائع سے سنی جائیں ۔ بدامنی کا باعث بننے والے مظاہروں میں حصہ نہ لینے کا انتخاب نوجوانوں کو …

مزید پڑھیں

آرمی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے سبق حاصل کریں ۔۔۔ تحریر: عبد الباسط علوی

پاکستان کی سویلین اور شہری ہاؤسنگ سوسائٹیاں شہری رہائشی جگہوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ تاہم ، انہیں متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو معیاری رہائش کی فراہمی اور ترقی پذیر برادریوں کو آباد کرنے کی ان کی صلاحیت …

مزید پڑھیں