تازہ ترین
Home / Home (page 12)

Home

کمالیہ ون وے روڈ اور سیاسی بھیڑ چال ۔۔۔ تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق سیکرٹری کمالیہ بار

کُچھ سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ (Sheep) نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی 1500 مزید بھیڑوں نے چھلانگیں لگائیں اور تقریبا 450 بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی …

مزید پڑھیں

چیف ایڈیٹر روزنامہ سب سے پہلے پاکستان چوہدری شاہد آرائیں کی لاہور سے کمالیہ آمد

سینئر صحافی ون وے روڈ تحریک کے بانی محمد ندیم خان اور نمائندہ خصوصی محمد عرفان خان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ کمالیہ(بیوروچیف) روزنامہ سب سے پہلے پاکستان اور CO- SPK نیوز کے چیف ایڈیٹر چوہدری شاہد آرائیں کی لاہور سے کمالیہ سینئر صحافی ون وے روڈ تحریک کے بانی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء

پنجاب کی اوّل وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عوام کی سہولت کے لیے برتھ سرٹیفکیٹ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ کی فیس ختم کر دی ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے یہ عوام کے ساتھ بہت بڑا بھونڈا مذاق کیا گیا ہے۔ واہ جی واہ ۔ کتنا بڑا عوامی مسئلہ حل …

مزید پڑھیں

بجٹ میں کاشتکاروں کو ریلیف دیا جائے: ڈاکٹر طارق سلیمان

بجلی کھاد اور زرعی ادویات سستی کی جائیں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف مثالی کاشتکار پروفیسر ڈاکٹر طارق سلیمان معروف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں عرصہ دراز سے زمیندارہ کر رہا ہوں لیکن گزشتہ دو سال زمینداروں پر بہت برے گزرے ہیں۔ …

مزید پڑھیں

مینٹل ہسپتال میں ایڈمن آفیسر کے حکم پر ملازمین کو تنخواہیں مانگنے پر زدوکوب، دیگر عملے کو سنگین دھمکیاں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کے شفاف، انصاف پر مبنی نظامِ صحت کے دعووں کو مینٹل ہسپتال کی انتظامیہ نے پامال کر دیا تنخواہوں کے لیے دھکے کھاتے ملازمین، ہسپتال انتظامیہ اور ٹھیکیدار کے درمیان الزام تراشی کا کھیل جاری لاہور (خصوصی رپورٹ) مینٹل ہسپتال کے کنٹریکٹ ملازمین کئی مہینوں سے …

مزید پڑھیں

محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات 8:00 بجے ہوگی۔ بجے ہوگی۔

دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔ کمالیہ ( نیوز آف پاکستان) محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ  آج رات آٹھ بجے ہوگی۔ دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری۔ دوست احباب کی …

مزید پڑھیں

خدمت، قربانی اور امید کی داستان ZABMS فاؤنڈیشن وزٹ فیچر ۔۔۔ تحریر : ایم اے زیب رضا

  انسانی زندگی کی اصل معنویت اسی وقت آشکار ہوتی ہے جب وہ دوسروں کے لیے جینے کا ہنر سیکھ لے۔ دنیا میں بہت سے لوگ آتے ہیں، وقت گزار کر چلے جاتے ہیں، لیکن کچھ افراد ایسے ہوتے ہیں جو اپنے نقش چھوڑ جاتے ہیں، روشنی بانٹتے ہیں، اور …

مزید پڑھیں

ایٹمی دھماکوں کے کریڈٹ کا حقدار کون ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد

28مئی 1998ء کا دن ہماری تاریخ کا ایسا شاندار دن تھا جس روز اسلامی دنیاکے سب سے پہلے ایٹم بم کا تجربہ کیا گیا اور اس کا سہرا کسی ایک شخصیت کے سر نہیں جاتا ہے بلکہ اس اھم دفاعی کامیابی کے پیچھے ذوالفقار علی بھٹو ، سیٹھ عابد، کرنل …

مزید پڑھیں

28مئی یوم تکبیر ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی …

مزید پڑھیں

مدرسہ آیت الاسلام کے نام ! ۔۔۔ تحریر : افشاں رانی (منڈی ٹھروہ)

اے میری جائے پناہ ! آج تجھ سے منسلک ہوئے ایک سال مکمل ہوا ۔ میری راحتِ جاں کے لئے محض یہ خیال کافی ہے کہ زندگی کی شام ہونے سے پہلے صبحِ بہاراں نصیب ہو گئی ۔ تیری نسبت نے مجھ ایسی کو بے راہ روی سے نکالا ، …

مزید پڑھیں