تازہ ترین
Home / Home / محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات 8:00 بجے ہوگی۔ بجے ہوگی۔

محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات 8:00 بجے ہوگی۔ بجے ہوگی۔

دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔

کمالیہ ( نیوز آف پاکستان) محمد عرفان صدیقی، فورمین ہنڈا سینٹر والے، کی رسم مہندی اِن شاء اللہ  آج رات آٹھ بجے ہوگی۔ دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق صادق علی مرحوم کے فرزند، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر ملٹی میڈیا، محمد عدنان، راحیل احمد، عمار، کے بھائی محمد عرفان صدیقی (فورمین ہنڈا سینٹر والے) کی رسم مہندی اِن شاء اللہ آج رات آٹھ بجے ہوگی۔ اور  اِن شاء اللہ کل بروز اتوار محلہ مدینہ آباد رحیم کالونی سے سہ پہر 4 بجے بارات روانہ ہوگی۔ شادی کی سادہ مگر پُروقار تقریب کے لیے دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک آپ کی شادی باعثِ رحمت باعثِ برکت بنائے اور گھر کو شاد و آباد رکھے۔ آمین۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے عوام دوست بجٹ لیکر آئیں ہیں

وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں بجٹ میں ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں جس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے