تازہ ترین
Home / کراچی (page 62)

کراچی

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پی ایف یو جے کے نو منتخب عہدیداران اور کے یو جے کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ افطار میں پی ایف یوجے کے سابق صدر جی ایم جمالی ۔حسن عباس’، اکبر جعفری ، رافع فاروقی ‘اعجاز احمد’لبنی جرار’راہب گاہو’ بچل لغاری …

مزید پڑھیں

کراچی ہاکی ایسوسییشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے رمضان انٹر کلب ہاکی چیمپئنز ٹرافی 15 رمضان مبارک سے شروع ہوگی

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) کراچی ہاکی ایسوسییشن کے زیر اہتمام کے ایچ اے رمضان انٹر کلب ہاکی چیمپینز ٹرافی مورخہ 15 رمضان المبارک سے اولمپین حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہوگی اس ٹورنامنٹ میں کراچی کے بہترین کلبس اور کھلاڑی شرکت …

مزید پڑھیں

بسمہ اللہ پکوان کورنگی اور نیشنل پریس کلب کراچی کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) ضلع کورنگی عظیم پورہ کے علاقے میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بسمہ اللہ پکوان کے پروپرائٹر محمد عامر اور نیشنل پریس کلب کراچی کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا اس پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی سید مدثر حسین شاہ تھے …

مزید پڑھیں

سجاس کے لئے اعزاز، سابق صدر سجاس آصف خان اے آئی پی ایس میں بطور ڈیلیگیٹ نامزد

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر ) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر محمود ریاض، سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی اور مجلس عاملہ نے سابق صدر سجاس محمد آصف خان کی اے آئی پی ایس کے اسپورٹس کمیشن میں بحیثیت کرکٹ ڈیلیگیٹ تعیناتی کو اعزاز قرار دیتے ہوئے محمد آصف خان کو …

مزید پڑھیں

دی ہارورڈ ماڈل اسکول کا سالانہ پروگرام تقریب تقسیم اسناد و انعامات

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) دی ہارورڈ ماڈل اسکول کا سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات مقامی بینکویٹ ہال میں منعقد کیا گیا۔ اس شاندار تقریب کے مہمان خصوصی چئیر مین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ ،اسسٹنٹ کمشنر کورنگی محمد حسین کھوسو، اور تھے۔ پروگرام میں دیگر معزز مہمانوں میں چیئرمین …

مزید پڑھیں

حضرت لال شہباز قلندر کا سالانہ عرس، صوبہ سندھ میں کل بروز بدھ کو عام تعطیل ہوگی تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر حکومت سندھ کی جانب سے کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 فروری بروز بدھ حضرت لعل شہباز قلندر …

مزید پڑھیں

کراچی باسکٹ بال چیمپین شپ 2025 میں چار میچوں کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال چیمپین شپ کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس ، کشمیر روڈ پر چار میچ کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں پیچ کلب نے رائز chنگ اسٹار کلب کو شکست دی۔ آخری اسکور 46-40 تھا۔ پیکس کلب ریان الحق نے 14 ، علی مرتضی 10 اور …

مزید پڑھیں

اکتالیسویں نیشنل مینز باکسنگ چیمپئن کا کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں آغا ز

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 41ویں نیشنل ایلیٹ مینز اور پانچویں نیشنل ایلیٹ ویمنز باکسنگ چیمپین شپ آج (پیر) سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے جمنازیم میں شروع ہو رہی ہے،جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،پاکستان آرمی کے تعاون سے منعقد ہونے والییمپئن …

مزید پڑھیں