تازہ ترین
Home / کراچی (page 455)

کراچی

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کا نمائش چورنگی پر میلاد جلوس کے شرکاء سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ میلاد مصطفی صلى الله عليه وسلم کی جشن صبح بہاراں کے سلسلے میں عالم اسلام دورود و سلام کی صداؤں سے گونج رہا ہے، میلاد مصطفی صلى الله عليه وسلم ہمیں دینی، قومی و …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن، ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد- ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ …

مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے خلاف احتجاج، شاہراہ فیصل سمیت اہم شاہراؤں پر ٹریفک جام رہا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی جانب سے شاہراہ فیصل پر کیے جانے والے احتجاج کے سبب شہر کی اہم شاہراؤں پر بدترین ٹریفک جام ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔ آباد کا موقف ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود واٹر …

مزید پڑھیں

ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے چیف الیکشن کمشنر نے عمران گل کلادی کو 15 دسمبر تک ترجمان مقرر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے مرکزی کابینہ اور تمام برانچیں تحلیل کرنے کے بعد، چیف الیکشن کمشنر ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ اعجاز علی کلیری نے 15 دسمبر کو ہونے والے انتخابات تک عمران گل کلادی کو ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کا اسپوک پرسن …

مزید پڑھیں

کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایک ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں درخشاں پولیس کا جراٸم پیشہ و اشتہاریوں کے خلاف زمین تنگ کردینے کا عزم مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت اشتہاری کو گرفتار کرلیا- غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایس …

مزید پڑھیں

کراچی میں گزری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 3 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گزری پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 3 عناصر گرفتار۔ اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت …

مزید پڑھیں

مولا بخش چانڈیو اور ان کے ہمنوا انور مجید کو بچانے کے لیے سرگرم ہیں- پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی رابستان خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مولابخش چانڈیو کے بیان پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی رابستان خان کا رد عمل- پیپلز پارٹی کے رہنماء حکومت جانے کی بات کرتے ہیں جب ہم سندھ حکومت جانے کی بات کریں گے تو ترجمانوں کی لائنیں لگ جائے گی- 10 سال لوٹ مار …

مزید پڑھیں

کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن ڈاکوٶں اور پولیس کے درمیان 2 طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ- 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں رضویہ پولیس ان ایکشن ڈاکوٶں اور پولیس کے درمیان 2 طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ- 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار جبکہ تیسرا سہولت کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، مسروقہ موباٸل فونز اور نقدی برآمد و …

مزید پڑھیں

آج ٹی ایل پی کی جانب سے کراچی کے چھ اضلاع میں عید میلادالنبی کے جلوس اور جلسے منعقد ہوں گے

کراچی(رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نے کہا ہے کہ عیدوں کی عید جشن عید میلادالنبی کے یوم مقدس پر شرعی تقاضوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے پورے مذہبی جوش وخروش سے جلوس عید میلادالنبی اور جلسہ عید میلادالنبی کو کامیاب بنایا جائے،تحریک لبیک پاکستان …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں جعلسازی کے ذریعے غیر صحافیوں کو ممبرشپ دینے اور روشن خیال صحافیوں کو ممبرشپ سے محروم رکھنے کے خلاف جرنلسٹس ایکشن کمیٹی نے سندھ اسمبلی کے گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب میں جعلسازی کے ذریعے غیر صحافیوں کو ممبرشپ دینے اور روشن خیال صحافیوں کو ممبرشپ سے محروم رکھنے کے خلاف جرنلسٹس ایکشن کمیٹی نے سندھ اسمبلی کے گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دے دیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی ، صوبائی وزراء اور درجنوں ارکان …

مزید پڑھیں