تازہ ترین
Home / کراچی (page 179)

کراچی

سندھ کے عوام کی محرومیوں، مایوسیوں اور صوبے میں ہر طرف پھیلی غربت، کرپشن اور لاقانونیت کا واحد علاج مسلم لیگ (ن) کی صوبائی حکومت ہے۔ چوہدری احسن اقبال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل سابق وزیر داخلہ پاکستان چوہدری احسن اقبال نے مسلم لیگ (ن) سندھ میڈیا سیل کے انچارج ہریش کمار سکھیجا کی رہائش گاہ پر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن ن سندھ کے صدر اور کراچی کے صوبائی حلقے پی ایس- 102سے ن …

مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں 4.1 کی شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عمارتیں لرز اٹھیں اور لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کراچی کے …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس کیلئے سیاسی، سماجی تنظیموں سے رابطے تیز

کراچی (رپورٹ ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر خرم شیر زمان کی سربراہی میں وفد نے گزشتہ روز نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز (نکاٹی) کا دورہ کیا اس موقع پر خرم شیر زمان نے نکاٹی ممبران کو آل اسٹیک ہولڈرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ نے مسلمانوں اور حکومت پاکستان کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ حافظ احمد علی، مفتی عابد، علی عثمانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری حافظ احمد علی مفتی عابد،علی عثمانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اسلام امن سلامتی اور افہام و تفہیم کا درس دیتا ہے حکومت اور مذہبی جماعتیں ملکر اس مسئلہ پر سنجیدگی سے فیصلہ کریں، …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان طالبعلم ارسلان محسود کے گھر تعزیت کرنے پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پولیس فائرنگ سے ہلاک نوجوان طالبعلم ارسلان محسود کے گھر پہنچے ایم این اے عالمگیر خان، رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان بھی ہمراہ شامل تھے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ارسلان محسود کے والد پی ٹی …

مزید پڑھیں

گیارویں فائر سیفٹی کانفرنس اور ایوارڈ کی تقریب 9 دسمبر کو کراچی میں ہوگی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ مہمان خصوصی ہونگے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل فورم فار انوائرنمنٹ اینڈ ہیلتھ اور فائر پروٹیکشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تحت گیارویں فائر سیفٹی اور سیکورٹی کنوینشن اور ایوارڈ کی تقریب 9 دسمبر کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ تقریب کے مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے طوفان کے باعث غریب آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے۔ موسم سرما میں غریب آدمی کی گرم کپڑوں و دیگر سامان سے مدد کی جائے۔ علامہ جہانزیب سبزواری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الیونس قاسم ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ علامہ جہانزیب سبزواری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے نتیجے میں ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان کے باعث غریب آدمی کا جینا مشکل ہو گیا ہے اور اگر فلاحی ادارے نہ ہوں تو بے چارے غریب …

مزید پڑھیں

چار روزہ چودھویں عالمی اردو کانفرنس2021 کی افتتاحی تقریب 9 دسمبر کو ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”چودھویں عالمی اردو کانفرنس2021ئ“ کی افتتاحی تقریب جمعرات 9 دسمبر 2021 ساڑھے تین بجے سہ پہر آڈیٹوریم میں ہوگی جس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کریں گے۔ جبکہ بیرونِ ممالک سے اردو کانفرنس …

مزید پڑھیں

سجاس کو کامیاب اسپورٹس فیسٹول کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، سجاس اپنی برادری کی خدمت میں سب سے اگے نظر آتی ہے۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کو اسپورٹس کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں۔ انٹر ڈسٹرکٹ کمشنرز گیمز اور کمشنر کراچی گیمز کا انعقاد کلینڈر ایئر میں شامل کریں گے، سجاس کو کامیاب اسپورٹس فیسٹول کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، سجاس اپنی برادری کی خدمت میں سب سے اگے نظر …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے وفد کی جمعیت علماء اسلام کے مرکز آمد، ایم کیوایم کی میزبانی میں منعقد ہونے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کیلئے کی دعوت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینئر کنور نوید جمیل کی قیادت میں ایم کیو ایم کے وفد نے جمعیت علماء اسلام کے مرکز جامعہ مدنیہ اسلامیہ کا دورہ کیا، جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں جے یو …

مزید پڑھیں