تازہ ترین
Home / پنجاب (page 64)

پنجاب

معیشت تیزی سے استحکام کی طرف گامزن ہے منتخب جمہوری و عوامی حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرے گی۔ سردار محمد جعفر خان لغاری

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان انتہائی جغرافیائی و سفارتی اہمیت کا حامل ہے مسئلہ کشمیر کے حل کی طرف سنگ میل ثابت ہوگا پاکستان کا دفاع انتہائی ناقابل تسخیر و مضبوط ہاتھوں میں ہے معیشت تیزی سے استحکام کی طرف گامزن …

مزید پڑھیں

حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ معذور افراد معاشرے کا اہم رکن ہیں۔ ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) حکومت پنجاب معذور افراد کی بحالی اور ریلیف کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے۔ معذور افراد معاشرے کا اہم رکن ہیں ان کی مالی امداد کر کے حوصلہ افزائی کی جا سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار …

مزید پڑھیں

معیار اور مقدار سے کوئی سمجھوتہ نہ کرنا ہمارے نصب العین کا غماز ہے مستقبل میں بھی ہمارا تابناک مشن جاری رہے گا۔ ریجنل منیجر ٹپال ٹی کمپنی پاکستان عمران یوسف

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) منفرد خوشبو دار اور لاجواب ذائقے میں ٹپال دانے دار چائے پاکستانی عوام کو ایک شاندار ذائقے سے روشناس کرایا مزید براں دیانتداری کے ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے ہوم امپلائنسز کی فراہمی کو عوام نے دل سے قبول کیا تاجر، دوکانداروں سے بھرا …

مزید پڑھیں

سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے ملتان کے معروف مذہبی سکالر سید مجاہد عباس گردیزی سے اظہار تعزیت

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے ملتان کے معروف مذہبی سکالر سید مجاہد عباس گردیزی کے نانا کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر کی دعا …

مزید پڑھیں

کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی ہدایات پر صارفین کو سستے داموں اشیائے ضروریہ کی فراہمی میری اولین ترجیح ہے۔ کسی کو بھی مصنوعی مہنگائی کرکے لوگوں کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر راجن …

مزید پڑھیں

جام پور میں ٹریفک کے رش کو ختم کرنے کے لئے بنائے جانیوالا غربی بائی پاس جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہری عدم تحفظ کا شکار

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) کروڑوں روپے کی کثیر لاگت سے بننے والا شہر سے گزرنے والی بھاری ٹریفک کی روک تھام کے لئے بنایا جانے والا غربی بائی پاس شہریوں کی سہولت کی بجائے عذاب بننے کے ساتھ ساتھ حادثات و گھنٹوں ٹریفک جام کا سبب بننے لگا …

مزید پڑھیں

اسلام امن و آشتی کا مذہب و مرکز ہے اسلام نے انسانوں کو تمام تر حقوق عطا کیے جس سے انسان کی عظمت واضح ہوئی۔ مولانا محمد فہد خان کھوسہ

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) اسلام امن و آشتی کا مذہب و مرکز ہے اسلام نے انسانوں کو تمام تر حقوق عطا کیے جس سے انسان کی عظمت واضح ہوئی ہمیں اپنی زندگی کے تمام تر معاملات میں محسن انسانیت نبی اکرم ؐ کے اسوہ حسنہ کے مطابق گزار …

مزید پڑھیں

دہشتگردی کے ناسور کو شکست دیتے کیلئے تصوف و صوفی ازم کو فروغ دینا ہوگا۔ سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ملت اسلامیہ کے خلاف عالم کفر کی سازشوں و مذموم عزائم کو باہم متحد و متفق ہوکر ناکام بنانا ہوگا پاکستان اولیاء اللہ کا فیضان و تا قیامت قائم رہیگا اس میں بسنے والے کروڑوں عاشقان رسول کا دامن گنبدِ خضرا کے ساتھ وابستہ …

مزید پڑھیں

تبدیلی کا سونامی تباہی و بربادی میں بدل چکا ہے مہنگائی و بیروزگاری کے ستائے عوام خودکشیوں پر مجبور ہوچکے ہیں۔ قائد حزبِ اختلاف پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) سلیکٹیڈ وزیراعظم و جعلی مینڈیٹ پر قائم ہونیوالی حکومت پاکستان کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے جو انتہائی کم عرصہ میں غیر مقبول ہوچکی ہے۔ نااہل ڈپٹی وزیراعظم کو خوش کرنے کیلئے آٹا، کھاد، چینی مہنگی کی جارہی ہے۔ ملک کو آئی …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اعلیٰ و بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت کی بہترین سہولیات پر بھی خصوصی فوکس و ایجنڈہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی کھرل

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) پنجاب حکومت کا اعلیٰ و بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت کی بہترین سہولیات پر بھی خصوصی فوکس و ایجنڈہ ہے۔ ضلع راجن پور کو تعلیمی لحاظ سے اپر پنجاب کے برابر لارہے ہیں۔ گرلز کالج میں ستمبر تک نئی کلاسز کا اجراء ہوجائے …

مزید پڑھیں