مئی 28, 2019 اہم خبریں, بلدیات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلع میں 13 جون کو ہونے والے بلدیاتی ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان نے کامران شیخ کو چیئرمین میونسپل کمیٹی میرپورخاص کے لئے نام فائنل کردیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص نے میونسپل چیئرمین میرپورخاص کے لیے کونسلر عمر جان …
مزید پڑھیں مئی 28, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے بیوی کے قاتل شوہر کو عمر قید اور دو لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ جبکہ مقدمے ملوث دو بھائیوں کو بری کردیا۔ کوس گھر کے رہائشی اشرف پھنور پر اپنے دو بھائیوں نظیر پھنور اور شریف پھنور کے ساتھ …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس اسٹیشن چوک سے بر آمد۔ جلوس درگاہ مکھن شاہ پر اختتام پزیر ہوگا، ایس ایس پی جاوید بلوچ نے سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔ قائم مقام چیئرمین میونسپل کمیٹی فرید احمد خان، سیٹھ کرن کمار، زونل …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص فلھڈیوں میں توہین مذہب کرنے قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں گرفتار عطائی وٹنری ڈاکٹر رمیش مالہی کے خلاف فلھڈیوں پولیس اسٹیشن میں مولانا اسحاق نہڑی کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ واقعے کو کنٹرول کرنے اور امن و امان بحال رکھنے …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس بارہ امام بارگاہ سے 4 بجے برآمد ہوگا۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا درگاہ مکھن شاہ پر اختتام پزیر ہوگا۔ جلوس اور جلوس کے راستوں کی سیکورٹی کیلئے 500 پولیس اہلکاروں کو تعنیات …
مزید پڑھیں مئی 27, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص کی ماڈل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر 6 افراد کو بری کردیا۔ بری ہونے والوں میں ایم کیو ایم کے کارکنان سلیم، آفاق بیگ، شکیل شہباز، فرمان عرف کالا شامل۔ ملزمان پر ڈگری کے رہائشی شہادت جروار کو 13 ستمبر 2012 …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
تھرپارکر (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے۔ تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 5 بچے دم …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نوکوٹ پولیس کی اسنیپ چیکنگ کے دوران وین سے 20 بوریاں سپاری اور مضر صحت گٹکا برآمد، ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق نوکوٹ پولیس کے سب انسپکٹر امداد آرائیں نے نوکوٹ بائی پاس کے قریب ایک وین کی چیکنگ کے دوران مضر صحت …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) انتہائی مطلوب اشتہاری جعلساز گرفتار، ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کے احکامات کی روشنی میں ڈگری پولیس کا خفیہ اطلاع پر روپوش و اشتہاری ملزمان کے خلاف کاروائی، ایس ایچ او ڈگری کی متعلقہ تھانے کی حدود شاہی بازار میں اہم کامیاب کاروائی، جعلساز …
مزید پڑھیں مئی 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او ڈگری آفتاب رند کی کاروائی بدین کے دو موٹر سائیکل چور ڈگری سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق پریم ولدیت کھیتو اور دلیپ ولد راوتو کو ڈگری کے قریب کوٹ غلام محمد ریلوے کراسنگ …
مزید پڑھیں