تازہ ترین
Home / مالاکنڈ (page 8)

مالاکنڈ

چترال ائیر پورٹ اور گرم چشمہ روڈ پر دن رات پانی بہنے سے سڑک تباہ ہو رہی ہے، کوئی پرسان حال نہیں

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کی مصروف شاہراہ ائیرپورٹ، گرم چشمہ، چترال یونیورسٹی، پولیس لائن اور کئی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی واحد سڑک یعنی گرم چشمہ سڑک پانی بہنے سے تباہ ہو رہی ہے۔ اس سڑک پر چیو پل کے قریب قریبی پہاڑی سے پانی بہتا چلا …

مزید پڑھیں

چترال گونمنٹ ڈگری کالج میں شجر کاری مہم کا آغاز۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کیلاش نے بطور مہمان حصوصی پودا لگاکر مہم کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) سابقہ حکومتوں نے جنگلات کی ترقی اور تحفظ پر کوئی توجہ نہیں دی یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں جنگلات کی شدید کمی ہے۔ اب کپتان کی سربراہی میں ہماری ٹیم ملک میں دس ارب پودے لگاکر جنگلات کی کمی کو پورا کرے گی۔ …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی زیر صدارت ڈینگی مچھروں اور انکی افزائش کی روک تھام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

سوات (بیورو رپورٹ) ڈینگی مچھروں اور انکی افزائش کی روک تھام سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی زیر صدارت منگل کے روز ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں آنے والے موسم گرما کے دوران ڈینگی مچھر اور بیماری کی روک تھام سے …

مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے متعلق بروقت تمام احتیاطی تدابیر اپنانے اور اس سلسلے میں لوگوں میں شعور اُجاگر کرنے کے لیے آگاہی مہم چلائیں۔ ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ

ملاکنڈ (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر/ کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز ریحان خٹک نے تمام ضلعی محکموں کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کرونا وائرس سے متعلق بروقت تمام احتیاطی تدابیر اپنانے اور اس سلسلے میں لوگوں میں شعور اُجاگر کرنے کے لیے آگاہی مہم چلائیں۔ یہ ہدایات انہوں نے پیر …

مزید پڑھیں

سوات میں مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی منشیات تلف کردی گئی

سوات (بیورو رپورٹ) سوات مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی منشیات تلف، ڈی ایس پی کبل اکبر شینواری، جوڈیشل مجسٹریٹ کبل تنویر عثمان اور اے پی پی حمید کے موجودگی میں مختلف مقدمات میں برآمد کی گئی دیسی شراب (ٹھرا) 500 لیٹر، چرس 35 کلو 92 گرام، ہیروئن 755 گرام، …

مزید پڑھیں

سوات پریس کلب میں شہید صحافی جاوید اللہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرینس کا انعقاد کیا گیا

سوات (بیورو رپورٹ) سوات پریس کلب میں شہید صحافی جاوید اللہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرینس کا انعقاد کیا گیا، تعزیتی ریفرنس میں صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، تعزیتی ریفرینس میں جاویداللہ کو خراج تحسین پیش گیا، اور حکومت سے شہید صحافی کے قاتلوں کی گرفتاری اور سزا دینے …

مزید پڑھیں

چترال وادی بمبوریت میں محکمہ جنگلات کی جانب سے لوگوں میں مفت پودے تقسیم کئے گئے۔ یہ پودے چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت فراہم کئے گئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چلغوزہ پراجیکٹ کے تحت محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا کی جانب سے وادی بمبوریت میں مفت پودے تقسیم کئے گئے۔ اس سلسلے میں فارسٹ ریسٹ ہاؤس میں ایک مختصر تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں اعجاز احمد صوبائی کو آرڈینٹر چلغوزہ پراجیکٹ مہمان خصوصی تھے جبکہ …

مزید پڑھیں

چترال میں 106 میگا واٹ بجلی گھر ہونے کے باوجود بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی۔ کاروباری طبقہ بری طرح متاثر

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے نہ صرف گھریلوں صارفین تنگ آچکے ہیں بلکہ کاروباری طبقہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ باوجودیکہ چترال میں گولین کے مقام پر 106 میگا واٹ کا پن بجلی گھر بھی تیار ہوچکا ہے اور …

مزید پڑھیں

چترال میں دس بیلین سونامی پلانٹ ڈسٹری بیوشن منصوبے کے تحت محکمہ جنگلات اب سول سوسائٹی کے ذریعے بھی مفت پودے تقسیم کر رہا ہے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال میں دس بیلین سونامی پلانٹ ڈسٹری بیوشن منصوبے کے تحت محکمہ جنگلات اب سول سوسائٹی کے ذریعے بھی مفت پودے تقسیم کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں سینگور کے مقام پر ایک نرسری میں محکمہ جنگلات کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس …

مزید پڑھیں

چترال کے دونوں اضلاع کے 21 سال سے کم عمر طالب علموں کے درمیان کھیلوں کے مختلف مقابلے۔ ٹورنمنٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عبد الرحمت نے کیا تھا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع لوئر چترال اورضلع اپر چترال کے اکیس سال سے کم عمر طالب علموں کے درمیان کھیلوں کے محتلف مقابلے ہوئے۔ ان کھیلوں میں فٹ بال، ولی بال، کبڈی، رسہ کشی، اتھیلیٹکس اور بیٹ منٹن شامل تھے۔ لوئر چترال کی بارہ ٹیموں اور اپر چترال …

مزید پڑھیں