تحریک لبیک پاکستان نے منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یکسر مسترد کر دیا۔ منی بجٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ملک میں مہنگائی کی ایک نئی لہر کو جنم دے گا، امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی حکومت کے ایسے ظالمانہ اقدامات … مزید پڑھیں
سجاس کا اپنے ممبر سینئر اسپورٹس جرنلسٹ رفیق انجم انصاری کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان، سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی سمیت تمام عہدیداروں، مجلس عاملہ اور تمام ممبران نے سجاس کے ممبر K21 سے وابستہ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ و اینکر پرسن رفیق انصاری کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے … مزید پڑھیں
پی ایس ایل آٹھ کے میچ میں ملتان سلطان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراچی (ذیشان حسین) روسو اور احسان اللہ نے بطور سلطان گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ ملتان سلطانز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 8 میں زبردست واپسی کی جب احسان اللہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹنگ آرڈر کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں نو … مزید پڑھیں
گورنر سندھ سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔
کراچی ( ذیشان حسین ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وفد کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وفد میں ہارون رشید،سلمان نصیر،سمیع برنی، عثمان واہلہ ، … مزید پڑھیں
کراچی شہر ایک بار دوبارہ کھیلوں، کلچر، ادب اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا
کراچی (ذیشان حسین) کمشنر کراچی اقبال میمن نے کہا ہے کہ جس طرح سارے پاکستان میں کراچی شہر ایک ماڈل شہر ہے، اسی طرح کراچی پریس کلب ملک کے اندر میڈیا اور پریس کلبوں میں ایک منفرد ماڈل ہے جس کے پلاٹوں اور دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل … مزید پڑھیں
پی ایس ایل آٹھ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو دو رنز سے شکست دے دی۔
کراچی, (ذیشان حسین) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور شعیب ملک نے شاندار نصف سنچریاں اسکور کیں لیکن پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن کے دوسرے میچ میں ہوم سائیڈ کو دو رنز سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ 200 کے تعاقب میں … مزید پڑھیں
پاکستانی قوم بہت مہمان نواز ہے۔ جتنا پیار یہاں ملا ہے اسے کبھی فراموش نہیں کرسکوں گا : گلین کنڈیری
کراچی (ذیشان حسین) انٹرنیشنل اسپیشل اولمپک کینیڈا کے ہیڈ کوچ گلین کنڈیری(Glenn Cundari) نے کہا ہے کہ کھیل دلوں کوجوڑتا ہے۔ صرف میڈل جیتنا ہی کھیل نہیں بلکہ کھیلوں کے ذریعے معاشرے خصوصا سوسائٹی کے اسپیشل افراد کی اہمیت کواجاگراور انہیں یکجاہ رکھنا اصل بات ہے۔ پاکستانی قوم بہت مہمان … مزید پڑھیں
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں انڈیا نے پاکستان کو شکست دے دی۔
کیپ ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک) نیو لینڈز میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے آخری 17 گیندوں پر آٹھ چوکے لگا کر پاکستان کے خلاف غیر متوقع فتح چھین لی۔ 150 کا دفاع کرتے ہوئے، پاکستان نے میچ میں آہنی … مزید پڑھیں
ادب کی دنیا کا روشن ستارہ ، ڈاکٹر شاہد رضوان
چیچہ وطنی سے مقصود احمد سندھو کی تحریر ادب کی دنیا کا روشن ستارہ ۔۔۔ ڈاکٹر شاہد رضوان کی کتابوں پر تبصرہ ادب کی دنیا کے بلند قامت میناروں اور قد آور شخصیات کے درمیان خود کو منوانا ہمیشہ ہی جوئے شیر لانے کے مترادف رہا ہے جس کے لیے … مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے163 اسسٹنٹ کمشنر کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے
پنجاب (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ سے ) تبدیل ہونیوالوں میں نعمان محمود اسسٹنٹ کمشنرتلہ گنگ کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنرخوشاب تعینات کردیا۔ عرفان مارتھ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ وادی سون تعینات کردیا علیزہ رحمان اسسٹنٹ کمشنرسمندری کوتبدیل کرکےاسسٹنٹ کمشنرنورپورتھل تعینات کردیا اشفاق رسول اسسٹنٹ … مزید پڑھیں