Home / سندھ (page 31)

سندھ

وزیر اعظم شہباز شریف سابقہ حکومت کے تاجر دشمن فیصلوں کا خاتمہ کریں، صادق شیخ صوبائی سیکرٹیری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) صوبہ سندھ کے سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سابقہ حکومت کے تاجر دشمن فیصلوں بجلی کے بلوں پر غیر منصفانہ 6000 ہزار سیلز ٹیکسں اور دیگر مسائل سمیت کابینہ کا اجلاس بلاکر …

مزید پڑھیں

نئے کورنگی کازوے پل کی منظوری پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے شکر گزار۔ ہیں ایس ایم منیر، سلمان اسلم، زبیر چھایا

کراچی (نوپ نیوز) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدر کاٹی سلمان اسلم اور کائیٹ لمیٹڈ کے سی ای او زبیر چھایا نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے نئے کورنگی کازوے پل کی تعمیر کے احکامات پر تشکر …

مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی ارکان کا سندھ اسمبلی میں احتجاج

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جامشورو میں گرفتاری کیخلاف سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا، پی ٹی آئی کے پالیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کے تحت بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو ہوگا

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذپ اکستان کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کی دعوت پر بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی واستقبال محرم سیمینار 28 جولائی جمعرات کو بوقت 7 بجے شام مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال میں ہوگا۔ مزید پڑھیں: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں …

مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (نوپ نیوز) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارشوں کے باعث سبزیوں کی ترسیل مشکل ہو گئی۔ مختلف شہروں کی سبزی منڈیوں سے سبزیوں کی ترسیل نہ ہونے کے باعث سبزیوں کی مقدار بھی کم ہو گئی ہے جبکہ دکانداروں نے سبزیوں کی قیمت میں من …

مزید پڑھیں

کراچی میں 2 دن کی بندش کے بعد گرین لائن بس سروس بحال کردی گئی

کراچی (نوپ نیوز) گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) کے ترجمان کے مطابق گرین لائن بی آر ٹی ایس کا آپریشن مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے، بحالی کے عمل میں سامان کے ساتھ ساتھ مسافروں کی حفاظت کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

شہادت فاروقؓ و حسینؓ وحدت و بیداری کا درس دیتی ہے۔ متحدہ علماء محاذ

کراچی (نوپ نیوز) متحدہ علماء محاذ پاکستان کے مرکزی چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی کی دعوت پر 18 واں سالانہ ”تقدس محرم و شہادت فاروقؓ و حسینؓ‘ سیمینار مرکزی سرپرست پروفیسر حافظ محمد سلفی کی زیر صدارت جامعہ ستاریہ گلشن اقبال میں منعقد ہوا جس میں محاذ کے بانی سربراہ مولانا …

مزید پڑھیں

کراچی آفت کا شکار ہے، پچاس سال سے مسلط حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ طارق چاندی والا

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ کراچی آفت کا شکار ہے اور پچاس سال سے مسلط حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں۔ مسلسل بارشوں اور انتظامیہ کی نا اہلیوں نے کراچی کو بالکل تباہ کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیوایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سےعلیل تھے اور اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اقبال محمد علی جنرل الیکشن 2018 میں این اے 240 …

مزید پڑھیں

عوام سوچ سمجھ کے اپنے لیڈرز کا انتخاب کریں، یہ پاکستان کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ الطاف شکور چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ عوام اس بار بہت سوچ سمجھ کر اپنے لیڈرز منتخب کریں کیونکہ یہ پاکستان اور ان کی آئندہ نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔ پاکستانی قوم تین سیاست دانوں کے ٹرائیکا میں بری طرح پھنس گئی …

مزید پڑھیں