نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی کے سینئر رہنما عبد الغفار پٹنی کے والد حاجی محمد حسین اسماعیل بھورا پنجہ کا رضائے الہیٰ سے انتقال ہوگیا ہے، مرحوم کی نمازِ جنازہ بعد نماز ِ مغرب جامع مسجد غوثیہ، بلدیہ ٹاؤن میں ادا کی گئی، جبکہ انہیں …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتوں کو اولیاء کرام کے امن، بھائی چارگی، محبت کے فلسفے ناکام بنائینگے، مذہبی جنونیت انسانیت کا قتل اور کھلی دہشتگردی کو فروغ دیتی ہے، قرآن پاک کی بے حرمتی کھلی دہشتگردی …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سانحہ تیز گام کو ایک قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر ریلوے استعفی، شہداء کے لواحقین کے ساتھ مالی تعاون اور واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرکے اصل …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ نارویجن سفیر کو فی الفور پاکستان سے بے دخل کر کے واپس بھیجا جائے اور ناروے سے سفارتی تعلقات منقطع کئے جائیں۔ بحیثیت مسلمان ہم سب ناروے میں قرآن پاک کی شہادت …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پبلک اسکول روڈ پر ایڈوکیٹ رانا راحیل راجپوت اور سماجی رہنماء عبداللہ راجپوت کی جانب سے دعوت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں شہر بھر سمیت قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں صحافی، وکلاء، کاروباری شخصیات سمیت …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مدینہ مسجد شاہی بازار میں سانحہ تیزگام میں شہید ہونے والوں کے لیٸے ایصال ثواب کے لیے محفل ذکر حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان سے کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مہمان خاص ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ، چٸیرمین …
مزید پڑھیں نومبر 25, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم کیو ایم پاکستان میرپورخاص ڈسٹرکٹ کے تحت میرپورخاص کے علاقے ڈھولن آباد میں تنظیمی اجلاس منعقد ہوا جس میں نگراں ڈسٹرکٹ انچارج خوشی محمد مغل، ڈسٹرکٹ جوائنٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، تمام یوسیز کے ذمہ داران، چیئرمین بلدیہ کامران شیخ، وائس چیئرمین فرید …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف الیاس عمر کے جرات مندانہ اقدام نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، ناروے کے سفیر کو فوری طور پر ملک سے نکالا جائے، …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی ہدایت پر اتوار کے روز کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ احتجاجی مظاہروں کا مقصد ناروے میں قران …
مزید پڑھیں نومبر 24, 2019 Home, اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے 12 سالہ دور حکومت میں یہی کہتی آئی ہے کہ قومی اداراہ برائے امراض قلب سب سے بہترین طریقے سے چلایا جارہا ہے۔ قومی اداراہ برائے امراض قلب ایک بہترین ادارہ …
مزید پڑھیں