تازہ ترین
Home / سندھ (page 194)

سندھ

بیرون ممالک میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لئے میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری شیخ عمر ریحان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عمر ریحان نے معروف سینئر صحافی اور اینکر پرسن محبوب شیخ کو ان کی صحافتی ذمہ داریوں کو بہترین انداز میں نبھاتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے حقیقی و مثبت …

مزید پڑھیں

پندرہ ارب روپے کا مہنگائی ریلیف پیکج اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے، حکومت غربت نہیں بلکہ غریبوں ہی کو صفحہ ہستی سے مٹانا چاہتی ہے۔ چیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے 15 ارب روپے کے مہنگائی ریلیف پیکج کا اعلان اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔ یہ فی کس 75 روپے بنتے ہیں، ان پیسوں میں غریب عوام نہائے …

مزید پڑھیں

شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم تعمیر شدہ گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل فراہم کیا جائے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کنور نوید جمیل کی میڈیا سے گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایم کیو ایم پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم تعمیرشدہ گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل فراہم کیا جائے۔ لوگوں کو بے گھر ہونے سے بچایا جائے افسران …

مزید پڑھیں

ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ اچانک سول ہسپتال میرپورخاص پہنچ گئے، شعبہ امراض قلب بلڈنگ کا دورہ کیا، زیر علاج مریضوں سے بھی ملاقات کی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ اچانک سول ہسپتال پہنچ گئے۔ سول ہسپتال میں دل کے بڑے ادارے این آئی وی سی ایچ ڈی کے قیام کے سلسلے میں شعبہ امراض قلب کا دورہ کیا۔ ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ نے سول …

مزید پڑھیں

طلبہ یونینز کے انتخابات کرائے جائیں، طلبہ یونین پر پابندی نہ لگائی جاتی تو آج ملک کی تقدیر اچھی لیڈرشپ کے ہاتھوں میں ہوتی۔ چیئرمین پی ڈی پی الطاف شکور

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی قیادت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔اس ملک کو قائداعظم محمد علی جناح اور دیگر قائدین کی قیادت میں طلبہ اور نوجوانوں نے بنایا تھا۔ علیگڑھ مسلم کالج کے …

مزید پڑھیں

تمام ایڈیشنل آئی جیز کو ترقی و تبادلے کے مکمل اختیارات حاصل ہیں میں بھی ان کے کام میں مداخلت نہیں کرسکتا، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کا کاٹی سے خطاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسپیکٹر جنرل سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام نے کہا ہے کہ 187 تھانوں کی تعمیر نو اور تزئین و آرائیش کا کام مکمل ہوچکا ہے مزید 111 میں بہتری لائی جائے گی، آئی جی سمیت تمام افسران قواعد کے پابند ہیں، ایڈیشنل آئی جی کو تبادلوں …

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی نائب معتمدہ فوزیہ خالد کے شوہر انتقال کرگئے، نماز جنازہ شمع گراؤنڈ والکرٹ میرپورخاص میں ادا کردی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) جماعت اسلامی سندھ حلقہ خواتین کی معتمدہ فوزیہ خالد کے شوہر اسلامی جمیعت طلبہ سندھ کے سابق ناظم حافظ سلمان خالد کے والد محترم سینئر رکن جماعت اسلامی میرپورخاص خالد امین اچانک حرکتِ کلب بند ہونے کے سبب قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں …

مزید پڑھیں

پاسبان نے محتسب کی تقرری کا اختیار وزیر اعلی کو سونپنے کے ایکٹ کو چیلنج کر دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی نے محتسب کے عہدے کی تقرری کا اختیار وفاق سے چھین کر وزیر اعلی سندھ کو سونپ دیئے جانے کے ایکٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست 929/2020 کے ذریعے چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں چیف سیکریٹری سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی، …

مزید پڑھیں

محکمہ واٹر بورڈ واٹر سپلائی کی دیکھ بھال کے لیے علیحدہ یونٹ بنائے، حلقہ پی ایس 97 میں غیر قانونی کنکشن کی بھرمار ہے۔ رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ محکمہ واٹر بورڈ صاف پانی کی سپلائی کی نگرانی کے لیے علیحدہ یونٹ بنائے، حلقہ پی ایس 97 کے بیشتر علاقوں میں غیر قانونی پانی کے کنیکشن عام ہیں، ایم ڈی واٹر …

مزید پڑھیں

روحانی طلبہ جماعت کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) روحانی طلبہ جماعت برانچ مولا مدد لیاری ٹاؤن کراچی سلیکشن برائے سال 2020۔ روحانی طلبہ جماعت برانچ مولامدد لیاری ٹاؤن کی سال 2020 کی سیلکشن جامع مومن مسجد مولامدد لیاری ٹاؤن کراچی میں منعقد ہوئی۔ جس میں روحانی طلبہ جماعت ضلع جنوبی کے عہدیداران نے سال …

مزید پڑھیں