Home / سندھ (page 124)

سندھ

مولانا فضل الرحمان عوام کی امنگوں کی ترجمانی کر رہے ہیں۔ 26 مارچ کو سندھ سے اسلام آباد مارچ میں تاریخی شرکت کریں گے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

سکھر (بیورو رپورٹ) سکھر میں جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی سیکریٹری جنرل سینٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے خصوصی شرکت کی، صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے اراکین اجلاس کو تفصیلی بریفنگ دی، سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری …

مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر شہید بینظیر آباد کا ضلع سانگھڑ کے مختلف علاقوں کا دورہ، ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ڈویژنل کمشنر شہید بینظیر آباد سید محسن علی شاہ نے آج ضلع سانگھڑ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم آٹے کا بحران آٹا 65 تا 70 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، چکی مالکان کا محکمہ خوراک کے حکام کے خلاف سانگھڑ میں احتجاجی مظاہرہ

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم آٹے کا بحران آٹا 65 تا 70 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، چکی مالکان کا محکمہ خوراک کے حکام کے خلاف سانگھڑ ڈی ایف سی آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ نعرے بازی، کوٹا ہڑپ کرنے کا الزام، تفصیلات کے مطابق ٹنڈو …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل میچوں کے دوران سڑکوں کی دوبارہ بندش، پاسبان کی جانب سے دائر کردہ توہین عدالت کی درخواست پر سماعت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ایس ایل میچوں کے دوران سڑکوں کی دوبارہ بندش کے خلاف پاسبان کی جانب سے دائر کردہ توہین عدالت کی آئینی درخواست پر عدالت عالیہ سندھ نے انتظامیہ کو نوٹسز جاری کر کے 26 فروری کو جواب طلب کر لیا کہ کیوں آپ کے خلاف …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حاجی محمد اکرم انصاری کی سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی ٹنڈو آدم مسرور احسن غوری سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر، چیئرمین پاور لوم ایسوسی ایشن حاجی محمد اکرم انصاری کی غوری ہاؤس آمد اور پسران عبدالعزیزغوری رحمۃاللہ علیہ، طارق عزیز غوری، عمران عزیز غوری، فیصل عزیز غوری ایڈوکیٹ، کامران عزیز غوری ایڈوکیٹ، احمد جبران غوری، …

مزید پڑھیں

لیگی ممبران یوسف رضا گیلانی کو سینٹ الیکشن میں ووٹ نہیں دینگے۔ حنید لاکھانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک انصاف کے رہنما حنید لاکھانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بہت سے ممبران اسمبلی یوسف رضا گیلانی کو سینٹ الیکشن میں ووٹ نہیں دینگے، جو لوگ عوام کے نہیں ہوسکے وہ ایک دوسرے کے کس طرح سے ہوسکتے ہیں، اٹھارویں ترمیم کی …

مزید پڑھیں

ڈویژنل ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا سالانہ اجلاس ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص کی زیرصدارت منعقد ہوا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈویژنل ایکریڈیٹیشن کمیٹی کا سالانہ اجلاس ڈویژنل ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص سوائی خان چھلگری کی زیرصدارت ان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن تھرپارکر و عمرکوٹ غلام رضا کھوسہ، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میرپورخاص غوث محمد پٹھان کمیٹی ممبران میرپورخاص پریس کلب کے …

مزید پڑھیں

سجاس کا ہمارے ہیرو سہیل خان کے اعزاز میں شایان شان تقریب کے انعقاد کا اعلان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے پاکستان سپر لیگ سیزن سکس کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے موقع پر پیدائشی طور پر بصیرت سے محروم تاہم زہنی صلاحیتوں سے مالا مال دل کی پر …

مزید پڑھیں

سالانہ پھولوں پھلوں اور سبزیوں کی 3 روزہ نمائش 4 سے 6 مارچ تک شہید بینظیر بھٹو پارک میرپورخاص میں منعقد کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سلامت میمن نے کہا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے پھولوں پھلوں اور سبزیوں کی نمائش کے انعقاد کا مقصد شہریوں میں پھولوں پھلوں اورسبزیوں کی شناخت کرانا اور بہتر ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ میرپورخاص شہر اور ارد گرد کے علاقوں …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ و دیگر کا اسپورٹس جرنلسٹ ارشاد محمود سے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک، ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم، ونگ ہیڈ ارشد حسین کے علاوہ مختلف شخصیات جن میں ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، صلاح الدین صلو، عظمت اللہ خان، کے بی بی اے کے صدر غلام محمد خان، پی آئی ایچ …

مزید پڑھیں